Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 9/2/2017

February 9, 2017February 9, 2017 0 1 min read
Panama Case
Panama Case
Panama Case

پاکستان کا مستقبل‘ پانامہ کیس کے فیصلے سے مشروط ہے ‘ ایم آر پی
عدلیہ کی سرخروئی‘ پاکستان کوکرپشن ‘ دہشتگردی ‘ مفاداتی سیاست اور منافق قیادت سے محفوظ کریگی
روایت پرستی‘ پاکستان کو ناکامی ‘ عدم استحکام اور شکست و ریخت کے اندھے کنویں میں دھکیل دیگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائدوچیئرمین امیر پٹی نے پانامہ کیس کو قومی مستقبل کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس کا عدالتی فیصلہ کیا آتا ہے یہ تو وقت بتائے گا لیکن یہ حقیقت ہے کہ حکومتی وزرا ¿ و مشیران الفاظ و بیانات کے ذریعے عدلیہ پر دبا ¶ بڑھاتے ہوئے اسے روایتی فیصلے پر مجبور کررہے ہیں اور مخالف جماعت کے رہنما عدلیہ پر احتساب کیلئے دبا ¶ بڑھارہے ہیںجبکہ پیپلز پارٹی بھٹو کو پھانسی اور سندھ سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کیخلاف فیصلہ دینے والی عدلیہ سے پنجاب کے وزیراعظم کیخلاف بھی ایسے ہی اقدام کی طالب ہے یہی وجہ ہے کہ پانامہ کیس آزاد عدلیہ کا سب سے بڑا امتحان بن چکا ہے اور اگر عدلیہ اس کیس میں سرخرو ہوئی تو پاکستان نہ صرف کرپشن ‘ مفاداتی سیاست ‘ اختیارات کے ناجائز استعمال ‘ دہشتگردی ‘ دہشتگردی کی سرپرستی اور منافق قیادت سے محفوظ ہوجائے گا بلکہ پاکستان میں لوٹمار و کرپشن سے پاک ایک ایسے نئے سیاسی و جمہوری دور کا بھی آغاز ہوگا جو پاکستان کو خوشحال ‘ مستحکم ‘ ترقی یافتہ اور مضبوط اسلامی و جمہوری ریاست بنانے میں معاون و مددگا ر ہوگا جبکہ روایت پرستی پاکستان کو کرپشن ‘ دہشتگردی اور لوٹمار کے اس اندھے غار میں دھکیل دے گی جس میں ناکامی ‘ خانہ جنگی ‘ عدم استحکام اور شکست وریخت پاکستان اور قوم کو اپنے خونیں پنجوں میں جکڑ نے کیلئے بے چین و بیقرار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسئلہ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا اور سلگتا ہوا مسئلہ ہے ‘جی کیو ایم
مسئلہ کشمیر کا فوری حل دنیا کے مفاد میں ہے جبکہ حل میں تاخیر دنیا کے مستقبل کیلئے خطرناک ہے
پاکستان کی دفاعی شہہ رگ نظر انداز کرنے والوں سے جونا گڑھ کے حوالے سے کیا توقع رکھیں!
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے واقعات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دنیا کا سب سے سلگتا ہوا مسئلہ بن چکا ہے جو جس قدر جلد حل ہوجائے اتنا ہی دنیا کے مفاد میں ہے جبکہ تاخیر دنیا کے پر امن مستقبل کیلئے خطرات پیدا کررہی ہے ۔ گجراتی سرکار نے کشمیر کمیٹی کے کردار پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ پچاس کروڑ روپے کے بجٹ کی حامل کشمیر کمیٹی کی کارکردگی اب تک اپنے قیام کے نتائج کے حوالے سے بے نتیجہ و مایوس کن ہی رہی ہے مگر اس کے باوجود کشمیر کے حوالے سے غیر فعا ل اس کمیٹی کو قائم رکھنا اور مسلسل پچاس کروڑ کی رقم اس کے حوالے کرنا سیاسی رشوت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے جس کا مقصد محض اقتدار کو طوالت دینا ہے جو اس بات کاثبوت ہے کہ حکمران طبقے کو کشمیر ‘ کشمیریوں اور کشمیر کی آزادی و پاکستان کی دفاعی شہہ رگ سے زیادہ اپنا اقتدار عزیز ہے اور جو لوگ پاکستان کی دفاعی شہہ رگ کو نظر انداز کرسکتے ہیں ان سے پاکستان کے پانچویں صوبے جونا گڑھ کی بھارت تسلط سے آزادی اور پاکستان سے الحاق کی توقع کس طرح کی جاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمران طبقہ اقتدار کی تلوار سے عوام کا قتل عام کررہا ہے ‘ راجونی اتحاد
بجلی ٹیرف میں نیا اضافہ عوام پر ظلم اور عوام کو مہنگائی تلے کچلنے کی نئی سازش ہے ‘ امیر سولنگی ‘ اقبال ٹائیگر
استحصالیوں سے نجات نہ ملی تو یہ عوام سے آخری لقمہ اور آخری سانس تک چھین لیں گے‘ یونس سایانی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافے کو بنیاد وجوازبناکر نیپرا کی جانب سے جامشورو پاور کمپنی کے ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومتی اقدام سے بجلی صارفین کو ہی دھچکا نہیں پہنچے گا بلکہ بجلی ٹیرف میں نیا اضافہ مہنگائی میں بھی اضافے کا باعث بنے گا س بات کو ثابت کررہا ہے کہ حکمران طبقہ عوام سے مخلص نہیں بلکہ اقتدار کی تلوار سے عوام کا قتل عام کررہا ہے اسلئے عوام کو استحصالیوں پر مشتمل تمام روایتی سیاستدانوں ‘ سیاسی جماعتوں اور سیاستی قیادتوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی بصورت دیگر سالہا سال سے عوام پر حکمران یہ استحصالی جوخود روز بروز امیر سے امیر ترین ہورہے ہیں اور عوام کو غریب سے غریب ترین کررہے ہیں عوام کو آخری لقمہ اور آخری سانس سے بھی محروم کردینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب سے پاکستانیوں کی بیدخلی تشویشناک ہے ‘ سولنگی اتحاد
چار ماہ میں39ہزار پاکستانیوں کی سعودی عرب سے بیدخلی حکومتی سطح پر احتجاج کی متقاضی ہے
سعودیہ سے مفاداتی تعلق رکھنے والے حکمرانوں کی بیدخلی پر خاموشی افسوسناک ہے ‘ امیرعلی سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سعودی عرب سے صرف4ماہ کے دوران39ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بیدخل کئے جانے کی میڈیا اطلاعات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحادکے بزرگ رہنما امیر علی سولنگی ‘ ملک عمر نذیر سولنگی ‘معین سولنگی ‘ غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی‘ نعمت اللہ سولنگی و دیگر نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مگر افسوس کہ وطن عزیز میں سمندر پار پاکستانیوں کی علیحدہ وزارت ہونے کے باجود دنیا بھر میں سمندر پار پاکستانی مسائل و مصائب سے دوچار ہیں اور ان کی شنوائی کرنے والا کوئی نہیں ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ متعلقہ وزارت ہی نہیں بلکہ حکومت بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حیثیت و اہمیت دینے کو تیار نہیں ہے جبکہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کی اتنی بڑی تعداد میں بیدخلی حکومتی سطح پر احتجاج کی متقاضی ہے مگر حکومت اور سعودی عرب سے مفاداتی تعلقات کا حامل مقتدر طبقہ اس ساری صورتحال پر خاموش تماشائی ہے جو قابل مذمت و تشویش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر عاصم کو کمر درد سے نجات دلاسکتا ہوں‘ حبیب پٹی والا
ڈاکٹر عاصم کے اہلخانہ اور پیپلز پارٹی قیادت ڈاکٹر عاصم کے علاج کیلئے مجھ سے فوری رابطہ کرے
لاکھوں مریض میرے علاج سے شفایاب ہوچکے ہیں ‘ ماہر امراض ہڈی وجوڑ کی ڈاکٹر عاصم کو پیشکش
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈاکٹر عاصم کی علات اور کمر کی تکلیف پر اظہار تشویش اور ان کیلئے دعائے صحت کرتے ہوئے کراچی کے مشہور معالج و ماہر ہڈی و جوڑ حبیب بھائی پٹی والا نے ڈاکٹر عاصم ‘ حکومت سندھ اور پیپلزپارٹی کو ڈاکٹر عاصم کے کمر کے علاج کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالت اجازت دے تو وہ ڈاکٹر عاصم کی کمر کی تکلیف کا علاج کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ اس حوالے سے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے حبیب بھائی پٹی والا نے کہا کہ جرم ثابت ہونے اور عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے تک ڈاکٹر عاصم پاکستانی شہری ہیں اور شہری کی حیثیت سے علاج ان کا بنیادی حق ہے جس سے انہیں محروم کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ریاستی جبر کہلائے گا اس لئے عدلیہ اگر انسانی حقوق اور ڈاکٹر عاصم کے آئینی و قانونی استحقا ق کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے علاج کی اجازت دے اور ڈاکٹر عاصم ‘ حکومت سندھ اور پیپلز پارٹی چاہے تو میں ڈاکٹر عاصم کے کمر کی تکلیف کا علاج کرنے کو تیار ہوں اور اپنے تجربہ کی بنیاد پر مجھے یقین ہے کہ میرے علاج کی بدولت اور اللہ کی رحمت سے ڈاکٹر عاصم چند ہفتوں میں ہی کمر کی تکلیف سے نجات اور شفایاب ہوجائیں گے ۔ حبیب بھائی نے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری ‘ بلاول بھٹو ‘ وزیراعلیٰ سندھ‘ حکومت سندھ اور ڈاکٹر عاصم کے اہلخانہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ڈاکٹر عاصم کو کمر کی تکلیف سے نجات دلانا چاہتے ہیں تو مجھ سے میرے موبائل نمبر 03002853441پر رابطہ کریں یاتین ہٹی چوک جہانگیر روڈ پر نوری شاہ بابا کے مزار سے ساتھ موجود میرے مطب پر رابطہ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتخابی اصلاحات سفارشات پر قوم سے بھی رائے لی جائے ‘ ایم آر پی
ایوان میں موجود لوگ نہ تو عقل کل ہیں اور نہ ہی مفادات کے برخلاف سفارشات پیش کرسکتے ہیں
پارلیمنٹرینز کی پیش کردہ سفارشات میں مزید اصلاح کی گنجائش یقینا و بہرحال موجود ہوگی‘ امیرپٹی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جمہوری نظام می انتخابات کو کلیدی حیثیت حاصل ہوتی ہے مگر افسوس کہ ہمارے ہاں انتخابی عمل کی عدم شفافیت ہمیشہ سے جمہوریت کی کمزوری کا باعث بنی جس کی وجہ سے ملک کئی بار آمرانہ ادوار سے گزرا مگر اس کے باوجود جمہوریت کا نام لیکر عوام کو فوجی حکمرانوں کیخلاف میدان میں لاکر اقتدار پانے والوں نے کبھی انتخابی عمل کو شفاف بناکر جمہوریت کے استحکام کیلئے کوئی مثبت اقدامات نہیں کئے جس کی وجہ سے آج بھی عوام جمہوریت کے ثمرات سے محروم ہیں ۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے آزاد و خود مختار الیکشن کمیشن کی تشکیل اور منصفانہ انتخابات یقینی بنانے کیلئے انتخابی اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کی وفاقی کابینہ سے منظوری کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کی سفارشات یقینا مفید ہوں گی لیکن ان سفارشات کو عوام کے سامنے لاکر ایوان اقتدار سے باہر مگر عوام میں گہری جڑیں رکھنے والی سیاسی ‘ جمہوری اور عوامی قوتوں سے بھی رائے اور تجاویز لینے کے بعد سفارشات کو جامع منظوری کیلئے پارلیمان میں پیش کیا جائے توحقیقی معنوں میں انتخابی عمل کو شفاف بنانا ممکن ہوگا کیونکہ ایوانوں میں موجود لوگ نہ تو عقل کل ہیں اور نہ ہی مفادات کے برخلاف سفارشات پیش کرسکتے ہیں اسلئے ان کی پیش کردہ سفارشات میں مزید اصلاح کی گنجائش یقینا و بہرحال موجود ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیاسی غلامی میںجکڑی پولیس عوام کو کبھی تحفظ فراہم نہیں کرسکتی ‘ جی کیوایم
پولیس کو سیاسی تسلط اور کرپشن سے پاک کرکے ہی امن قائم کیا جاسکتا ہے‘گجراتی سرکار سورٹھ ویر
حکومت نے اس جانب توجہ نہیں دی تو بہت جلد امن کے تمام دعوے باطل ثابت ہوجائیں گے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ اندسٹری کی تقریب میں جرا ¿تمندانہ خطاب کو مستحسن قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ کی یہ بات برحق و بجا ہے کہ سندھ پولیس مکمل طور پر سیاسی تسلط زدہ ہے اور پولیس میں تمام بھرتیاں ہمیشہ سے اقربا پروری ‘ رشوت ‘سفارش اور سیاسی بنیادوں پر ہوتی رہی ہیں جس کی وجہ سے سندھ پولیس کا کردار ہمیشہ الزامات کی زد میں رہا ہے اور فرائض کی انجام دہی میں سندھ پولیس کی ناکامی سندھ میں رینجرز کی تعیناتی کا سبب بنی جس سے امن تو بہر حال قائم ہوا مگر رینجرز اخراجات کا اضافی بوجھ صوبے ترقیاتی بجٹ میں تخفیف کا باعث بنتا رہا جبکہ سیاسی بنیادوں پر بھرتی شدہ پولیس اہلکار وں نے عوام کی حفاظت و تحفظ کی بجائے جرائم کے فروغ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی و تحفظ میں اہم کردار ادا کیا جس کا خمیازن عوام نے ظلم ‘ استحصال ‘ بد امنی ‘ دہشتگردی اور تشدد کی صورت بھگتا اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سیاسی بالادستی کو تسلیم نہ کرنے اور سیاسی جماعتوں کی چھتر چھایہ میں جرم کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے والے پولیس افسران واہلکار وں کو چن چن کر مارا گیا جو اس بات کا متقاضی ہے کہ پولیس کو سیاسی تسلط اور کرپشن سے پاک کرکے ہی امن قائم کیا جاسکتا ہے اور اگر حکومت نے اس جانب توجہ نہیں دی تو بہت جلد امن کے تمام دعوے باطل ثابت ہوجائیں گے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بحری امن مشقیںپاک بحریہ کی صلاحیتوں کا مظہر ہونگی ‘ راجونی اتحاد
پاکستان دوست ممالک کی امن مشقوں میں شرکت بحر ہندمیں امن کیلئے عالمی عزم کااظہار ہے
امن مشقیں یقینا بھارت کیلئے ایسی وارننگ ہونگی جس کا اس پر خاطر خواہ اثر ہوگا ‘ عمران چنگیزی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان ‘امریکہ ‘ روس ‘ سعودی عرب ‘ ایران سمیت 37سے زائد ممالک کی شمولیت کیساتھ آج سے شروع ہونے والی پاک بحریہ کی میزبانی میں ہونے والی امن مشقوںکے آغاز پر پاک بحریہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے کہا ہے کہ بحری امن مشقوں سے نہ صرف پاکستان کی بحری دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا بلکہ دنیا کو پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قوت کی طاقت کا اندازہ بھی ہوجائے گا بلکہ پوری دنیا سے پاکستان دوست ممالک کی ان امن مشقوں میں شرکت و موجودگی بحر ہند میں امن واستحکام کو قائم رکھنے کے لیے بین الاقوامی برادری کے عزم کا مظہرثابت ہونے کیساتھ بھارت کے جارحانہ عزائم کیلئے بھی ایک ایسی وارننگ ہوگی جس کا یقینا بھارت پر خاطر خواہ اثر ہوگا !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوجی عدالتوں میں توسیع اہم ترین قومی ضرورت ہے‘ سولنگی اتحاد
حالات ابھی اس قدر بہتر نہیں ہوئے کہ فوجی عدالتوں کی ضرورت سے انکار کیا جائے‘امیر سولنگی
کیسز کے بوجھ تلے دبی سول عدالتوں پر دہشتگردی کیسز کا بھی بوجھ ان سے زیادتی ہوگی‘ عمر سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عدلیہ کی دیانتداری ‘ جرا ¿تمندی اور غیر جانبداری یقینا ہمہ اقسام شکوک و شبہات سے بالاتر ہے مگر اس کے باجود عدلیہ کی کارکردگی کسی بھی طور مستحسن قرار نہیں دی جاسکتی جبکہ استحصال ‘ ظلم اور کرپشن کے نظام کے باعث بڑھتے ہوئے جرائم ‘ بد امنی اور دہشتگردی نے عدالتوں پر کیسز کا جو انبار لاداہے عدلیہ کے ان تمام کیسز پر بروقت اور منصفانہ فیصلے کرنا ممکن نہیں رہا ہے جس کی وجہ سے انصاف میں ہونے والی تاخیر نہ صرف عوام میں مایوسی کو جنم دے رہی ہے بلکہ ظلم و استحصال اور جرائم و دہشتگردی کے فروغ کا بھی باعث ہے اسلئے ان حالات میں یہ کہنا کہ فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں حقائق سے انکار کے مترادف ہی ہوگا ۔ پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی ‘ ملک عمر نذیر سولنگی ‘معین سولنگی ‘ غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی‘ نعمت اللہ سولنگی و دیگر نے فوجی عدالتوں کے فوری خاتمے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ حالات اس قدر بہتر نہیں ہوئے کہ فوجی عدالتوں کی ضرورت سے انکار کیا جائے جبکہ سول عدالتیں پہلے ہی کیسز کے بوجھ تلے دبی ہیں ان حالات میں ان پر دہشتگردی کے کیسوں کا بوجھ ڈالنا ان سے زیادتی کے مترادف ہوگا۔

Share this:
Tags:
case decision Future karachi pakistan Panama politics terrorism پاکستان پانامہ کیس دہشتگردی سیاست فیصلے کراچی مستقبل
Adil Nouman Funeral
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/2/2017
Next Post پانی اور بجلی کا بحران کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ شمس الملک
Kalabagh Dam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close