Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 24/10/2016

October 24, 2016 0 1 min read
Panama Leaks
Panama Leaks
Panama Leaks

قومی مفادات پر ذاتی وسیاسی مفادات کو ترجیح دینے والوںنشان عبرت بنانے سے نظام بچے گا
عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے والوں کونشان عبرت بنانا ہوگا ‘ ایم آر پی
پانامہ لیکس پر عدلیہ کی احتساب و انصاف کی فراہمی میں ناکامی جمہوریت کیلئے خطرناک ہوگی
فوج نے جمہوریت کے محافظ کا کردار اداکرنے کی کوشش کی تو خانہ جنگی ہوسکتی ہے ‘ امیر علی پٹی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کے حوالے سے فریقین کو نوٹس جاری کرکے عدلیہ کی موجودگی کا ثبوت تو دیا ہے لیکن اگر عدلیہ کی روایت کے مطابق نظریہ ضرورت ‘ جمہوریت کے تحفظ اور ناکافی شواہد کے نام پر کرپشن کے ذریعے عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے اور بیرون ملک قومی سرمائے کی منتقلی کے ذریعے وطن عزیز کو نقصان پہنچانے والوں کو نشان عبرت بنانے میں ناکام رہی اور مچھروں کوپکڑنے جبکہ ہاتھی کو سلام کرنے کی روایت برقرار رہی توپھر عدلیہ کے تاخیری فیصلوں سے پریشان عوام مکمل مایوس ہوجائینگے جس کے بعد تحفظ و دفاع وطن کیلئے جمہوریت و نظام کا بستربوریا لپیٹنا فوج کی مجبوری بن جائے گاایسے میں اگر فوج نے جمہوریت محافظ کا کردار ادا کرنے کی کوشش کی تو ملک خانہ جنگی سے دوچار ہوجائے گا اس لئے جمہوریت کے تحفظ اور وطن عزیز کو خانہ جنگی سے بچانے کیلئے عدالت کو تاخیرو بالادست طبقات کے تحفظ کی روایات سے اجتناب کرتے ہوئے انصاف کرنا اور ملک و قوم کو لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنانے کیساتھ قومی مفادات پر ذاتی وسیاسی مفادات کو ترجیح دینے والوں کو بھی نا اہل قرار دینا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک چین دوستانہ تعلقات دنیا کیلئے باعث رشک ہیں ‘ جی کیو ایم
پاک چین دفاعی معاہدہ پاک چین تعلقات و دوستی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا‘ گجراتی سرکار
چین سے ایٹمی آبدوزوں کی خریداری کے معاہدہ سے پاکستان کی آبی سرحدیں مزید محفوظ ہونگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان و چین کے درمیان 5ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کے تحت چین کی جانب سے پاکستان کو جدید لڑاکا ایٹمی آبدوزوں کی فراہمی کے اعلان کو پاکستان کے دفاع کیلئے اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہپاک چین دفاعی معاہدے کی خبر ان حالات میں سامنے آئی ہے جب پاکستان کے دفاعی تعلقات اپنے سٹرٹیجک اتحادی امریکہ کے ساتھ سردمہری کا شکار ہیں اور امریکی قانون سازوں نے حال ہی میں پاکستان کو ایف16- طیاروں کی فروخت بھی رکوا دی ہے۔ اس وقت پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی خیر سگالی کی جس بلندی پر ہیں‘ دنیا اسے رشک کی نظروں سے دیکھتی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان نہ صرف تمام بین الاقوامی مسائل میں ہم آہنگی موجود ہے بلکہ دونوں خطے میں امن، محبت اور خوشحالی کی مشترکہ کوششوں پر بھی یقین رکھتے ہیں اور اس کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ نیا دفاعی معاہدہ اس دوستی اور تعلقات میں ایک نیا سنگ میل ہو گا اوراس سے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام برادریاں انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گی ‘ جونا گڑھ فیڈریشن
الیکشن کمشنر آفس سے فارم نامزدگی کل شام 5بجے تک وصول کئے جاسکتے ہیں‘ سیکریٹری فیڈریشن
فیڈریشن کے انتخابات کیلئے درجنوں امیدوارنامزدگی فارم حاصل کرچکے ہیں ‘ الیکشن کمشنرامیرپٹی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے انتخابات برائے 2016ءکیلئے نامزدگی فارم کے حصول کی مدت میں صرف دوروز رہ گئے ہیں کیونکہ25اکتوبر کی شام 5بجے فارم نامزدگی کے حصول کی متعین مدت کا خاتمہ ہوجائے اسلئے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات آج اور کل شام 5بجے تک فارم نامزدگی حاصل کرلیں ۔ جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے الیکشن کمشنر امیر علی پٹی والا نے بتایا کہ جونا گڑھ پاک اسماعیلیہ پیرائی جماعت کے امیر علی خواجہ ‘جونا گڑھ پٹھان جماعت کے سلیم لودھی ‘ جونا گڑھ پٹھان یوسفزئی جماعت کے مصطفی خان ‘ جونا گڑھ بلوچ جماعت کے ایڈوکیٹ صدیق بلوچ ‘ جونا گڑھ آجک سید جماعت کے محمد صدیق باپو ‘ جونا گڑھ کتیانہ جماعت کے نور محمد وارثی ‘ میمن جنرل جماعت کے یونس سایانی ‘ جونا گڑھ کاٹھیاواڑی جماعت کے محمد موسیٰ تھیبو ‘ جونا گڑھ مسلم شیخ جماعت کے محمد اقبال چاند ‘ جونا گڑھ پڈھیار جماعت کے محمد سلیمان پڈھیار ‘ جونا گڑھ میمن جماعت کے محمد صدیق زری والا سمیت درجنوں امیدواروں نے فارم نامزدگی حاصل کئے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ جونا گڑھ کمیونٹی اور فیڈریشن میں شامل جماعتیں انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کیلئے پرعزم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر میں بھارتی مظالم تیزترین اقدامات کے متقاضی ہےں‘ راجونی اتحاد
بھارت کا جارحانہ و مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کی پاکستانی مہم سست و غیر منظم ہے
بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی اقدامات عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے جائیں ‘ اقبال چاند
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بھارتی فوج کے زیر حراست بیمار و علیل مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک پرکی بیماری و حالت کی خرابی پر اظہار تشویش ‘ ان کی فوری رہائی کا مطالبہ اور ان کیلئے دعائے صحت کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پاکستان سے تیزترین اقدامات کی متقاضی ہے مگر حکمران طبقہ بھارت کا جارحانہ و مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے نام پر جو مہم چلارہا ہے وہ انتہائی سست ‘ غیر منظم اور عصری تقاضوں سے کسی بھی ہم آہنگ نہیں ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسٹیٹ بنک نے حکومت کی جھوٹی خوشحالی کا پول کھول دیا ہے ‘ سولنگی اتحاد
برآمدات میں کمی و کرنٹ اکا ¶نٹ خسارہ میں اضافہ تشویشناک و قومی معیشت کیلئے خطرناک ہے
حکمران اقتدار پر قابض رہنے کیلئے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں ‘ امیر علی سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے رہنما ¶ں نے اسٹیٹ بنک کی جانب سے جولائی سے ستمبر کے دوران برآمدات میں کمی کی نشاندہی اور کرنٹ اکاﺅنٹ کا خسارہ‘ 136 فیصد سے بڑھ کر 1.4 ارب ڈالر ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بنک کی رپورٹ اقتصادی خوشحالی اور معیشت میں بہتری اور استحکام کے خوش کن حکومتی اعلانات کا پو ل ہی نہیں کھول رہی ہے بلکہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آکرعوام کو مفلسی ‘ بھوک اور مسائل و مصائب میں دھکیل کر امیر سے امیر ترین بن جانے والے استحصالیوں کے چہرے پر پڑے حب الوطنی کے نقاب کو اتارنے کیلئے بھی کافی ہے ۔پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی اورسولنگی اتحاد کے سینئر رہنما ¶ں وعمائدین نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاﺅنٹ میں خسارہ کا تجارتی خسارہ سے بڑھ جانا اس امر کا اشارہ ہے کہ دیگر ذرائع سے پیسے آنا بند ہو گئے ہیںجو حکمرانوں کی نا اہلی ‘ ناقص حکمت عملی ‘ ذاتی مفاد پرستی اور قومی خزانے کے اقتدار پر قابض رہنے کیلئے بے دریغ استعمال کا ثبوت ہے !

Share this:
Tags:
Army interests karachi pakistan Panama people preferences پانامہ لیکس ترجیح جمہوریت عوام فوج کراچی مفادات
Lahore
Previous Post آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پزیر
Next Post جھنگ کی خبریں 24/10/2016
Jhang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close