Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 31/10/2016

October 31, 2016 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

اقتدار کا بخار پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرناک ہوتا جارہاہے ‘ ایم آر پی
عدلیہ و فوج اقتدار پرستوں کے بخار کی تپش سے ملک وقوم کو جھلسنے سے بچانے کیلئے کردار ادا کرے
اقتدار و احتساب پرستوں کی جنگ اسلام آباد میں بھی کشمیر کے مناظرپر مبنی فلم چلا رہی ہے ‘ امیرپٹی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرپشن کیخلاف تحریک انصاف کا مطالبہ احتساب قوم کی آواز ہے مگر اس پر عملدرآمد سے انکار پر حکومت کیخلاف پر امن احتجاج یقینا عمران خان اور پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے مگر وفاقی دارالحکومت کی بندش کسی طور درست نہیں اور نہ ہی احتساب سے محفوظ رہنے کیلئے فسطائی ہتھکنڈوں کا استعمال اور جمہوریت کو دا ¶ پر لگانا مثبت اقدام کہلایا جاسکتا ہے مگر دونوں جانب عوامی حمایت کا بخار سر چڑھ چکا ہے جو عوام کیلئے ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور پاکستان کیلئے بھی خطرناک ہوتاجا رہا ہے۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے عدلیہ و فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک و قوم کو اقتدار پرستوں کے بخار کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے احتجاج کے نام پر معیشت کیلئے مضمرات پیدا کرنے اور خود کو احتساب سے محفوظ رکھنے کیلئے ریاستی طاقت کے بل پر اسلام آباد میں کشمیر کے مناظر پیش کرانے والوں کو روکے ‘عوام کے مطالبہ احتساب کی تکمیل کرتے ہوئے پانامہ اسکینڈل سمیت کمیشن و کرپشن کے ہر معاملے میں ملوث ہر فرد کو احتساب کی کسوٹی سے گزار کر نشان عبرت بنائے اور پاکستانی جمہوریت و اقتدار کو ہمیشہ کیلئے کمیشن خوروں ‘ اختیارات ناجائز استعمال کرنے والوں اور کرپشن کرنے والوں سے محفوظ بنانے کیلئے عملی اقدامات کرے خواہ اس کیلئے کچھ عرصہ وطن عزیز کو جمہوریت کے سائے سے ہی کیوں نہ محروم ہونا پڑے یا عدلیہ کو غیر جانبدار قومی و نگراںحکومت ہی کیوں نہ تشکیل دینی پڑے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ کے ہرشہری کی فلاح و بہبود یقینی بنائی جائے ‘جی کیو ایم
مراد علی شاہ سابق کپتان سندھ حکومت کی نااہلی اور ناکامیوں کامکمل ازالہ کریں ‘ گجراتی سرکار
گجراتی سرکار کی ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد ‘ دہندو ¶ں کیلئے عام تعطیل پر وزیراعلیٰ کا شکریہ
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے جو تمام مذاہب اور ان کے پیروکاروں سے حسن سلوک کا درس دیتا ہے جبکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ ہندو کمیونٹی سمیت پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں اس ملک سے مخلص اور اس کی تعمیر و ترقی میں شریک ہیں اسلئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے دیوالی کی خوشیاں منانے کیلئے ہندو کمیونٹی کیلئے آج عام تعطیل کا اعلان یقینا اقلیتوں سے برادرانہ جذبات کا اظہار ہے جبکہ اقلیتی برادری کے مستحقین کیلئے محکمہ اقلیتی امور کی جانب سے ڈھائی کروڑ روپے کی امداد کا اجرا ¿ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان بالخصوص سندھ میں اقلیتوں کو صرف حقوق ہی حاصل نہیں ہیں بلکہ فلاح و بہبود کو ترجیح دی جارہی ہے جس کیلئے گجراتی قومی موومنٹ ہندو کمیونٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ اور حکومت سندھ کی شکر گزار ہے اور اس بات کی قوی امید رکھتی ہے کہ دیگر اقلیتوں اور سندھ کی اکثریتی عوام کی فلاح و بہبود کو بھی اسی طرح ترجیح دیتے ہوئے سندھ کے ہر شہری کے ہمہ اقسام مسائل حل کرکے سندھ کے سابق حکومتی کپتان کی نااہلیوں اور ناکامیوں ازالہ کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جسمانی درد کا غیر مو ¿ثر علاج فالج پر منتج ہوتا ہے ‘ حبیب بھائی پٹی والا
خون کا گاڑھا پن رگ پٹھوں و عضلات کو سخت کرکے جسمانی درد اور پھر فالج کا شکار کرتا ہے
جسم میں درد ہوتو ماہرمعالج یا اسپیشلسٹ سے رجوع کیا جائے‘ یوم فالج پر سیمینار سے خطاب
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فالج کی بنیادی وجہ شریانوں اور رگوں میں خون کی بندش ہے جس کی وجہ سے پٹھے اور عضلات سخت ہوکر سکڑ جاتے ہیں اور انسان کے جسم کا کوئی نہ کوئی حصہ مفلوج ہوجا تا ہے جسے عرف عام میں فالج کہا جاتا ہے ۔ ماہر ہڈی و جوڑ اوع عضلات و پٹھوں کے علاج کے حوالے سے پاکستان کے مایہ ناز معالج حبیب بھائی پٹی والا نے عالمی یوم فالج کے موقع پر منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہر سال 15ملین کے لگ بھگ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں جن میں سے 8فیصد کا تعلق پاکستان سے ہوتا ہے جس کی بڑی وجہ عموماً شدید مشقت اور غذائی قلت کے ساتھ بروقت علاج سے احتراز بھی ہے جبکہ یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان میں علاج انتہائی مہنگا اور معالجین کی فیس بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے عوام اسپیشلسٹ کی بجائے عام فزیشن سے رجوع کرتے ہیں جو مرض کی درست تشخیص نہیں کرپاتا اور عمومی دوا ¶ں کا کثرت استعمال خون کو گاڑھا کردیتا ہے جس کے باعث نہ صرف رگوں اور شریانوں میں خون جمنا شروع ہوجاتا ہے بلکہ پٹھے اور عضلات بھی خون کے گاڑھے پن کے باعث سکڑنے لگتے ہیں اور انسان جسمانی دردوتکلیف کا شکار ہوجاتا ہے جو بالآخر فالج پر منتج ہوتا ہے اسلئے ضروری ہے کہ جسم کے کسی بھی حصے میں درد کی صورت نزلہ بخار کا علاج کرنے والے عمومی ڈاکٹر کی بجائے اس حوالے سے مستند و معروف ماہر معالج یا اسپیشلسٹ سے رجوع کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی فوج محب وطن و فرض شناس ہی نہیں رحمد ل بھی ہے ‘ راجونی اتحاد
فوج کیخلاف سازش پر ایک وفاقی وزیر کی قربانی ہی معافی کیلئے کافی ثابت ہوگی ‘ عمران چنگیزی
میمو اسکینڈل کے ذریعے ڈی جی آئی ایس آئی کو شکار کرنےوالے فطرت سے کبھی باز نہیں آسکتے !
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فوج کیخلاف سازشیں کرنے والے ہر فرد کے چہرے سے صرف فوج ہی نہیںبلکہ پاکستان کا ہر شہری بھی بہر طور واقف ہے کیونکہ فوج دشمنوں کا سابقہ کردار ‘ اعمال ‘ افعال اور اطوار تاریخ کا حصہ ہی نہیں بلکہ میڈیا کے ریکارڈ کا بھی حصہ ہیں اور لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ میمواسکینڈل کے ذریعے ڈی جی آئی ایس کو شکار کرکے اقتدار کی مسند تک پہنچنے والے ڈسنے کی اپنی فطرت سے مجبور ہیں اور وقت آنے پر ایکبار پھر فوج کو نشانہ بنائیں گے اور انہوں نے عوام کے اس خوف کو سچ ثابت بھی کردکھایا ہے۔پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا کہ ہماری فوج جس قدر محب وطن ‘ جری اور فرض شناس ہے اسی قدر بلند حوصلہ اور رحمدل بھی ہے اس لئے وہ ایکبار پھر ایک وزیر کی قربانی کو معافی نامہ جان کر فوج دشمنوں کو معاف کردے گی اور وزارت اطلاعات کا قلمدان چیخ چنگھاڑ کر ہر ملک و قوم دشمن اقدام کو حب الوطنی قرار دینے والے خواجہ سعد رفیق ‘ طلال چوہدری یادانیال عزیز جیسے کسی فرد کے حوالے اسی طرح کردیا جائے گا جس طرح وزارت دفاع خواجہ آصف کو دی گئی‘ پرویز رشید کو وزیر اطلاعات بنایا گیااور بجلی و پانی کا محکمہ عابد شیر علی کے حوالے کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمران عوام کو مہنگائی کی تلوار سے قتل کررہے ہیں سولنگی اتحاد
مہنگائی نے عوام کو ڈپریشن ‘ہائی بلڈ پریشر ‘ شوگر ‘ کینسر ‘دل اور جگر کے امراض میں مبتلا کردیا ہے
دوا ¶ں کی قیمتوں میںروزافزوں اضافے کا مقصدعوام کو علاج سے بھی محروم کرناہے ‘ امیر سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی اورسولنگی اتحاد کے سینئر رہنما ¶ں وعمائدین نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ کی نااہلی ‘ کرپشن اور کمیشن کی عادت و روایت کے باعث بڑھتی ہوئی روز افزوں مہنگائی نے عوام کو ڈپریشن ‘ہائی بلڈ پریشر ‘ شوگر ‘ کینسر اور دل و جگر کے امراض و عارضوں کا شکار کردیا ہے مگر عوام کے لاشوں پر اپنی سیاست و حکومت کے محلات کھڑے کرنے والے عوام سے سے جینے کا حق تک چھین لینا چاہتے ہیںیہی وجہ ہے کہ شوگر، کینسر، دل جگر اور ہیپاٹائٹس سمیت شیڈول ادویات کی قیمت میں 1.4 فیصد، ملٹی وٹامن، درد اور مرگی جیسی نان شیڈول ادویات کی قیمتیں دو فیصد، جبکہ کم قیمتوں والی ادویات کو 2.8 فیصد مہنگا کردیا گیا ہے۔ٹیبلیٹ ، کیپسول ، سیرپ اور سسپنشن کی قیمتیں تین تین روپے، جبکہ ٹیکے کی قیمت 15 روپے بڑھا دی گئی ہے۔ کان ، ناک ، اور آنکھوں کے ڈراپس بھی چار روپے مہنگے کردیئے گئے، جبکہ ساشے والی ادویات اب مزید 6 روپے مہنگی ملیں گی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمرانوں کو عوامی پریشانیوں ‘ مسائل اور مصائب سے زیادہ اپنے مفادات عزیز ہیں۔

Share this:
Tags:
country karachi pakistan power security اقتدار پاکستان خطرناک سلامتی فوج کراچی ملک
Lalyani
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 31/10/2016
Next Post جھنگ کی خبریں 31/10/2016
Jhang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close