Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 23/11/2016

November 23, 2016 0 1 min read
Raheel Sharif
Raheel Sharif
Raheel Sharif

راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ قومی مفادات کیلئے مضر ہے ‘ ایم آر پی
پاکستان کو درپیش خطرات اور قومی و سیاسی حالات آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع چاہتے ہیں
حکمران قومی مفادات پر سیاسی و ذاتی مفادات کو ترجیح دینے کی روایت پرکاربند ہیں ‘ امیر پٹی والا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کو درپیش و لاحق خطرات اور قومی سیاسی حالات و معاملات تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے متقاضی ہیں مگر حکمران طبقات نے ہمیشہ قومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے انہیں ریٹائر کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس کی مضمرات صرف ملک وقوم پر ہی اثر انداز نہیں ہوں گے بلکہ حکمرانوں اور جمہوریت کیلئے بھی کسی طور سودمند ثابت نہیں ہوں گے کیونکہ جنرل راحیل شریف نے حکومت کی جانب سے کئی بار مواقع کی فراہمی اور قوم کی جانب سے بار بار مداخلت کے باجود جمہوریت کیخلاف اقدام اٹھانے سے گریز کیا یہی وجہ ہے کہ آج جمہوریت کے نام پر بر سر اقتدار حکمران اس قدر طاقتور و بااختیار ہوچکے ہیں کہ پانامہ لیکس حقائق کے باوجود احتساب سے بالا اور ڈان نیوز لیکس جرم کے باوجود سزا سے محفوظ رہتے ہوئے حق حکمرانی پر بھی قابض ہیں ‘ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے جنرل راحیل شریف کو باعزت رخصتی اور گراں قدر ‘مثالی و تاریخ ساز خدمات کی ادائیگی کے ذریعے قوم کے دلوں میں موجود ان کی عزت و احترام کیلئے مبارکباد پیش کرتے ہوئے امیر پٹی نے کہا ہے کہ سنیارٹی کے مطابق متوقع آرمی چیف کی فہرست میں شامل لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات ‘ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم‘ جاوید اقبال رمدے اور قمر باجوہ چاروں ہی فوجی افسران دیانتدار ‘ اہل ‘ فرض شناس ‘ محب وطن اور جمہوریت پسند ہیں جو بھی آرمی چیف بنایا جائے گا یقینا پاکستان کواندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ بنانے کیلئے مدبرانہ ‘ دیانتدارانہ ‘ محبانہ ‘ مخلصا نہ اور جرا ¿تمندانہ کردار کی ادائیگی کے ذریعے قوم کی امنگوں پر پورا اترے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حب ریور روڈ کو فوری و ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے ‘ جی کیو ایم
سندھ و بلوچستان کو ملانے والی سڑک حکومتی عدم توجہی پر نوحہ کناں و ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
بجٹ میں کروڑوں روپے مختص ہونے کے باجود سڑک کی شکستگی و زبوں حالی افسوسناک ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کراچی کو بلوچستان سے ملانے والی شاہراہ حب ریور روڈکی تعمیر میں تاخیر پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب ریور روڈ ایک ایسے موقع پر عدم توجہی کا شکار ہے جب کراچی سے خیبر تک سڑکوں کا جال بچھایا جارہا ہے اور ہائی ویز کی تعمیر حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے مگر اس کے باوجود حب ریور روڈ سال سے یہ سڑک حکومت سندھ کی توجہ کی متقاضی ہے سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ چکی ہے اور اس میں گڑھے پڑچکے ہیں جس کے باعث حادثات اور ٹریفک جام کے واقعات معمول بن گئے ہیں۔ گجراتی سرکار نے کہا کہ حکومت سندھ نے دو سال قبل حب ریور روڈ کی تعمیر کیلئے 5کروڑ روپے مختص کئے تھے جس کے بعد سڑکوں کا تعمیراتی کام شروع ہوا اور چند دن کے بعد بند ہوگیا۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت سندھ نے ایک بار پھر شیر شاہ سے مرشد اسپتال تک حب ریور روڈ کی تعمیر کیلئے 5کروڑ روپے مختص کئے لیکن 5ماہ گزرنے کے باوجود اب تک تعمیراتی کام کا آغاز نہیں ہوسکاہے۔ گجراتی سرکار نے وفاقی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ حب ریور روڈ کو فوری و ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے کیونکہ کراچی کو بلوچستان سے ملانے والی یہ سڑک آگے جاکر آر سی ڈی ہائی وے سے مل جاتی ہے اور نادرن بائی پاس سے بھی منسلک ہے جبکہ اطراف کی 30لاکھ آبادی بھی سڑک سے استفادہ کرتی ہے۔ لہٰذا سڑک کی تعمیر فوری طور پر شروع کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دہشتگردی سے نجات کیلئے دہشتگردوں کی لائف لائن کاٹنی ہوگی ‘ راجونی اتحاد
دہشتگردوں کو حاصل طاقتور طبقات کی حمایت ‘ معاونت اور سرپرستی ہی ان کی لائف لائن ہے ‘ اقبال ٹائیگر
دہشتگردوں کے سرپرستوں‘ معاونین و حمایتیوں کا خاتمہ کئے بغیر دہشتگردی ختم نہیں ہوسکتی‘ عمران چنگیزی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ قومی سیاسی و عسکری قیادت کی جانب سے دہشتگردی پر قابوپانے کے تمام تر دعو ¶ں کے باوجود دہشتگرد ملک کے کسی نہ کسی حصے میں کوئی نہ کوئی سانحہ رونما کرکے ان دعو ¶ں کو باطل ثابت کرنے میں کامیاب ہوہی جاتے ہیں جو اسبات کا ثبوت ہے حکومت ‘ فوج اور سیکورٹی اداروں کے اقدامات ‘ ترجیحات ‘ قربانیوں اور خلوص کے باوجود دہشتگردی کا نیٹ ورک مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکاہے کیونکہ دہشتگردوںکو کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی طور طاقتور طبقات کی سرپرستی ‘ حمایت اور مدد حاصل ہے اور جب تک دہشتگردوں کی اس لائف لائن کو نہیں کاٹا جائے گا دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ ممکن نہیں ہے ۔ دہشتگردوں کے قلع قمع کیلئے جاری آپریشن ضرب عضب میں بلاشبہ کامیابیاں ہورہی ہیں مگر زمینی حقائق کے مطابق دہشتگردی اور دہشتگردوں کا مکمل اور جڑ سے خاتمہ کی پیشنگوئی ابھی ممکن نہیں ہے اور اس وقت تک ممکن نہیں ہوگی جب تک سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق مکمل عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے پاکستان کے ہر کونے ‘ گوشے اور صوبے میں دہشتگردوں کیخلاف یکساںوغیر جانبدارانہ کاروائیاں نہیں کی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارتی جارحیت کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے ‘ سولنگی اتحاد
بھارتی جارحیت خطے کے امن و مستقبل کیلئے ہی نہیں عالمی امن و مستقبل کیلئے بھی خطرہ ہے ‘ امیر سولنگی
عالمی برادری پاکستان میں مداخلت اور کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیکر اس کا مکمل بائیکاٹ کرے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر رہنما امیر علی سولنگی ‘ ملک نذیر سولنگی ‘ معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ نعمت اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی و دیگرنے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت ‘ در اندازی اور دخل اندازی اور کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم اس بات کے متقاضی ہیں کہ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے ‘ سولنگی رہنما ¶ں بھارتی سب میرین کی سمندری حدود کی خلاف ورزی اور بھارتی ڈرون کی پاکستانی سرحدوں میں پرواز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو پاکستان میں بھارتی مداخلت اور جارحیت کا اس سے بڑھ کر اور کیا ثبوت چاہئے ۔ سولنگی رہنما ¶ںنے مطالبہ کیا کہ حکومت سرحدی صورتحال اور بھارتی جارحیت و دراندازی کے پیش نظر فوری طور پر تمام قومی جماعتوں پر مشتمل اے پی سی بلائے اور قومی لائحہ عمل طے کرے۔

Share this:
Tags:
interest karachi political retirement risks پاکستان خطرات راحیل شریف ریٹائرمنٹ سیاسی کراچی مفادات
Alkhidmat Foundation
Previous Post الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت 2 روزہ “موثر پروگرام مینجمنٹ” ورکشاپ برائے خواتین اختتام پذیر
Next Post شیخوپورہ کی خبریں 23/11/2016
Sheikhupura Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close