Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 13/4/2016

April 13, 2016 0 1 min read
Meeting of JSMF
Meeting of JSMF
Meeting of JSMF

پانامہ لیکس آکاس بیل مستقبل پر مہیب سایہ پھیلارہا ہے ‘ ایم آر پی
سرمایہ باہر منتقل کرنے والوںاور ان کے اہلخانہ کو سیاست کیلئے تاحیات نا اہل قرار دیا جائے
مخصوص مدت میں سرمایہ وطن واپس لانے والوں کیلئے عام معافی کا بھی اعلان ہونا چاہئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانامہ لیکس ایک ایسی دلدل بن چکی ہے جس میں دھنسے آئس لینڈ و یوکرائن کے وزرائے اعظم استعفیٰ دینے پر مجبور ہوچکے ہیں برطانوی وزیراعظم عنقریب اپنا استعفیٰ پیش کرنے والے اور پاکستانی وزیراعظم علاج کے بہانے ملک سے باہر جانے کیلئے پر تول رہے ہیں جبکہ شاہ کی وفاداری میں اخلاقی قدروں کو پامال کرنے اور آئین ‘ قانون و انصاف کیساتھ اسلام و مساوات کا مذاق اڑانے والے آف شور کمپنیز کو جائز اور قومی خزانے کی لوٹمار ‘ ٹیکس چوری و ملک و قوم دشمنی کے عمل کو عین اسلامی ‘ شرعی اور قانونی قرار دینے کیلئے زمین و آسمان کے قلابے ملارہے اور احتساب و انصاف کا مطالبہ کرنے والوں کو دھمکارہے ہیں دوسری جانب احتساب کے واویلے اور دھرنوں و گھیرا ¶کی دھمکیوں و تیاریوں میں قومی و عوامی مشکلات کو نظر انداز کیا جارہا ہے اسلئے ضروری ہے قومی سرمائے کو باہر منتقل کرنے والے اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے اقتدار وسیاست سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کریں اور باہر منتقل شدہ سرمائے کی ایک ایک پائی پاکستان واپس لاکر ملک میں سرمایہ کاری کریں تاکہ انہیں منافع اور قوم کو خوشحالی حاصل ہوسکے جبکہ عدلیہ سرمایہ باہر منتقل کرنے والوںاور ان کے اہلخانہ کو سیاست کیلئے تاحیات نا اہل قرار دینے کیساتھ ایک مخصوص مدت کے درمیان سرمایہ وطن واپس لانے والوں کیلئے عام معافی کا بھی اعلان کرے وگرنہ پانامہ لیکس کا آکاس بیل ملک و قوم کے مستقبل کے گرد مہیب سائے پھیلارہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبان و ثقافت کے تحفظ کیلئے ملک گیر مہم چلائینگے ‘ گجراتی سرکار
مہم کا آغاز کراچی میں ”گجراتی بولو ‘ پڑھو ‘ لکھو “ سیمینار کے ذریعے ہوگا ‘ گجراتی قومی موومنٹ
پاکستانی قوم کے ہر فردکو قومی زبان اردوکیساتھ اپنی مادری زبان کے تحفظ کا بھی بیڑہ اٹھاناچاہئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر )گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے قومی ‘ صوبائی اور علاقائی زبانوں و ثقافتوں کے تحفظ کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ‘ خیبر پختونخواہ ‘ بلوچستان ‘ سندھ اور گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کے گلوں پر مشتمل گلدستے کے ہر گل کی اپنی انوکھی ‘ نرالی اور سحر انگیز مہک ہے جس کا اظہار اس کی زبان و ثقافت سے ہوتا ہے اس لئے قومی زبان اردو کے ساتھ صوبائی زبانوں کی ترویج بھی ضروری ہے جبکہ پاکستان اردو‘ سندھی ‘ پنجابی ‘ بلوچی ‘ پشتو اور کشمیری بولنے والوں کا ہی وطن نہیں بلکہ یہاں سرائیکی ‘ ہندکو اور دیگرزبانیں بولنے والوں کیساتھ گجراتی بولنے والوں کی بڑی تعداد بھی بستی ہے اور ہر زبان سے وابستہ افراد اپنی ایک منفرد ثقافت و تہذیب کے بھی حامل ہیں اسلئے تہذیبوں اور ثقافتوں کے تحفظ کیلئے ضروری ہے کہ تمام زبانوں کا تحفظ کیا جائے جس کی ذمہ داری حکومت سے زیادہ عوام کی ہے کہ وہ اپنی اپنی مادری زبان کا تحفظ کریں اور اسے اپنے اگلی نسلوں میں فروغ دیں ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی ولا المعروف سورٹھ ویر نے فرزند جونا گڑھ اقبال چاند کے ہمراہ گجراتی زبان و کلچر کے تحفظ کے حوالے سے میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گجراتی کلچر و زبان کے تحفظ کیلئے جی کیو ایم ملک گیر شعوری مہم کا آغاز کررہی ہے جس کا افتتاح عنقریب ”گجراتی بولو ‘ لکھو اور پڑھو “سیمینار کے ذریعے کیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نجکاری کا مقصد قومی مفاد نہیں بلکہ ذاتی و گروہی فوائد ہیں ‘ راجونی اتحاد
اسٹیٹ لائف انشورنس سوا 4 سو ارب روپے کے اثاثوں کا حامل منافع بخش ادارہ ہے‘ امیر سولنگی
اسٹیٹ لائف کی نجکاری کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمران قوم کی فروخت کیلئے بیقرار ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کاڈیالوجی میں فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے احتجاج کی کوریج کرنیوالے صحافیوں پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی ‘ عمران چنگیزی دیگر نے پی آئی اے اور اسٹیل ملز کے بعد حکومت کی جانب سے اسٹیٹ لائف انشورنس آف پاکستان کی بھی نجکاری کی نوید سنائے جانے پر اظہار تاسف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ لائف انشورنس ایک منافع بخش ادارہ ہے جس کے سوا 4 سو ارب روپے سے زائد کے اثاثے ہیں۔ وہ اپنے بیمہ داروں کو سالانہ 130ارب روپے بونس کی مد میں دیتا ہے جو ملک و قوم کی ترقی میں نہ صرف نمایاںکردار کی ادائیگی کے علاہ ہزاروں افراد کو باعزت روزگار بھی فراہم کر رہا ہے اور ایسے ادارے کی نجکاری کا فیصلہ صرف اس بات کا اظہار ہے کہ نجکاری کا مقصد قومی مفادات نہیں بلکہ ذاتی و گروہی فوائد ہیں اور دھاندلی و سودے بازی کے ذریعے اقتدار کے سنگھاسن پر قابض ہونے والے حکمران ملک و قوم کے دام کھرے کرنے کیلئے ہر حربہ آزما رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارتی جارحیت پر روایتی احتجاج نہیں منہ توڑ جواب چاہئے ‘سولنگی اتحاد
بھارت کے ہاتھوں ملک کی سلامتی کو لاحق ہونیوالے خطرات کا مو ¿ثر توڑ کیا جائے‘ امیر سولنگی
بھارت سے دوستی کی خواہش و پالیسی اب کسی طور ملک و قوم کے مفاد میں نہیں رہی‘ اقبال سولنگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کنٹرول لائن پر نیزہ پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری پر اور بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستانی حکمرانوں کے روایتی ومدافعتی احتجاج پر اظہار افسوس و مذمت کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی اور سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی نے کہا کہ بھارت کی پیدا کردہ یہ نئی کشیدگی پاکستان کی سلامتی کیخلاف اسکی زہریلی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی خبر ہی دے رہی ہے اس لئے اس فضا میں بھی بی جے پی سرکار کو خیرسگالی کے پیغامات دینا اور دفتر خارجہ کو محض رسمی احتجاج تک محدود رکھنا بھارت کو پاکستان کی سالمیت کیخلاف اپنی سازشیں پایہ تکمیل کو پہنچانے کا موقع فراہم کرنے کے مترادف ہوگا چنانچہ وقت کا یہی تقاضا ہے کہ بھارت کے ہاتھوں ملک کی سلامتی کو لاحق ہونیوالے خطرات کا مو ¿ثر توڑ کیا جائے اور اسے اسی کے لہجے میں دوٹوک جواب دیا جائے۔ ہم بھارتی سازشوں کے باوجود اسکے ساتھ دوستی پروان چڑھانے کی پالیسی کے اب کسی صورت متحمل نہیں ہو سکتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ضروری ہے کہ جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے انتخابات بروقت کراکر جونا گڑھءسے تعلق رکھنے والی عوام کو نئی قیادت کے انتخاب کو موقع فراہم کرکے منتخب شدہ قیادت کو عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا جائے ۔ جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے چیف پیٹرن نوابزادہ غلام محمد خان اور الیکشن کمشنر امیر پٹی کے درمیان جونا گڑھ فیڈریشن کے انتخابات کے حوالے سے ہونے والے مشاورتی اجلاس میں بروقت انتخابات کی ضرورت و اہمیت پر زور دیتے ہوئے انتخابات سے قبل تمام جماعتوں سے رابطوں اور انتخابات کو شفاف ‘ مصفانہ و غیر جانبدارانہ بنانے کیلئے ان کی تجاویز و مشاورت کے حصول کا بھی فیصلہ کیا گیاجبکہ چیف پیٹرن نوابزادہ غلام محمد خان نے اس موقع پر موجود فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سلیم لودھی اور آفس سیکریٹری غلام مصطفی کو جلد سے جلدامیر پٹی کی سربراہی میں ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بناکر جماعتوں سے رابطے کی مہم کو مربوط و منظم بنانے کی ہدایت بھی کی ۔

Share this:
Tags:
Future Investment karachi Panama leaks politics Prime Minister پانامہ لیکس سرمایہ سیاست کراچی مستقبل معافی وزیراعظم
Tariq pahar
Previous Post تحصیل آفس کروڑ میں اے سی کروڑ تنویر یزدان خان نے رجسٹریاں کرنا شروع کر دی
Next Post ملکہ کی خبریں 13/4/2016
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close