کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر الآصف اسکوائر کے قریب ڈاکوؤں نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولی لگنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Start typing to search...