کراچی (جیوڈیسک) چنے کی دال 5 روپے اضافے کے بعد 125 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ صرف 3 ماہ میں چنے کی دال کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔
ہول سیلرز کے مطابق پنجاب میں چنے کی فصل متاثر ہوئی ہے جس کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Start typing to search...