Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 9/3/2017

March 9, 2017 0 1 min read
Blasphemy Law
Blasphemy Law
Blasphemy Law

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد عالم اسلام کیخلاف سازش ہے‘ جی کیو ایم
تمام مسلم ممالک میں سوشل میڈیا پرگستاخانہ ‘نفرت انگیز ‘ شر انگیز موادکو مکمل طور پر بلا ک کیا جائے
حکمران طبقہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات پر فی الفور عملدرآمدکرائے‘ گجراتی سرکار سورٹھ ویر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا پر توہین گستاخانہ و توہین آمیز مواد کی مسلسل اپ لوڈنگ محسن انسانیت محمد مصطفی ﷺ کی شان میں گستاخی کے ذریعے مسلمانوں کے جذبات بھڑ کاکر بنیاد پرستی کو فروغ دینے اور بنیاد پرستی کو امن کیلئے خطرہ قرار دیکر مسلمانوں کیخلاف اسرائیل ‘ امریکہ اور اسلام و مسلمان دشمن نیٹو افواج کی مسلح کاروائی کی راہیں ہموار کرنے کی سازش ہے جس کیخلاف عالم اسلام کو متحد ہونے اور پاکستان سمیت تمام مسلم ریاستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پرگستاخانہ ‘نفرت انگیز ‘ شر انگیز مواد پر پابندی عائد کی جائے ۔گجراتی قومی موومنٹ مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک گجراتی سرکار امیر علی سولنگی عرف پٹی والا ‘ فرزند جونا گڑھ اقبال چاند ‘ جونا گڑھ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سلیم لودھی ‘ آفس سیکریٹری مصطفی خان ‘ہز ہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فا ¶نڈیشن کے سربراہ نوابزادہ غلام محمد خان ‘گجراتی ماہر قانون الطاف حسین ایڈوکیٹ ‘ ایڈوکیٹ محمد صدیق بلوچ ‘ ایشوریا جونیجو جماعت کے رہنما محمد اسماعیل جونےجو ‘ آل کاٹھیاواڑ سپریم کونسل کے سربراہ محمد رزاق ہنگورجہ ‘جونا گڑھ عرب جماعت کے رہنما عارف عرب اور گجراتی سماجی رہنما یونس سایانی ‘ الطاف حسین عمرانی ‘محمد سلیمان پڈھیار ‘ نور محمد بالا ‘ صدیق زری والا ‘ محمد علی ممو ‘ اشوک کمار‘ رزاق ہنگورہ ‘ صدیق باپو آجک والا ‘ ایوب ہنگورہ اور شبیر قریشی و دیگر نے بالخصوص پی ٹی اے کی ٹیم بٹھاکر سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد والے صفحات بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات پر فی الفور عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
استحصالی طبقہ عوام کو ہمیشہ بے اختیار و غلام رکھنا چاہتاہے ‘ ایم آر پی
26ویںا ور27ویں آئینی ترمیم کا بل جمہوریت کے نام لیوا ¶ں کے آمرانہ کردار کا عکاس ہے
استحصالی طبقات اقتدار اورعوامی تقدیر کے فیصلوں کا اختیار اپنی گرفت میں رکھنا چاہتے ہیں ‘ امیرپٹی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکمران جماعت کی جانب سے قومی اسمبلی میںپیش کردہ 26ویں اور27ویں آئینی ترمیم کے بل پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ استحصالی طبقہ عوام پر حکمرانی ‘ جبر ‘ ظلم اور قوم کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا اختیار ہمیشہ اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتا ہے اور آمرانہ کردار کے حامل جمہوریت کے نام پر اقتدار پانے والے اختیارات کی تقسیم سے خوفزدہ ہیں یہی وجہ ہے کہ خود مختار ڈویژنل کونسلوں پر مشتمل مقامی خود مختاری کے ذریعے اختیارات کی نچلی ترین سطح تک تقسیم اور عوام کو شریک اقتدار بنانے اور قومی ترقی کے ضامن ایم آر پی کے پیش کردہ فارمولے کے دشمن بنے ہوئے ہیں تو دوسری جانب27ویں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کو کابینہ کی منظوری کے بناءمن مانے فیصلوں سے روکے جانے کے بعد ان کی مطلق العنانی برقرار رکھنے کیلئے آرٹیکل 99اور آرٹیکل 139میں ترمیم کے ذریعے اٹھارھویں ترمیم کے تحت ختم کردہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کے اختیارات کو دوبارہ بحال کرنا چاہتے ہیںاور26ویں ترمیم کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے گریڈ 22کی لازمی شرط کو گریڈ 22یا مساوی سے تبدیل کرنے کا مطلب آئندہ انتخابات میں سابقہ کی طرح پھر سے من مانے نتائج اور اقتدار کے حصول کی پیشگی سازش ہے جبکہ قومی یا صوبائی اسمبلی کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کی مدت 120دن سے بڑھاکر 180دن کرنے کا مطلب پانامہ کیس میں انصاف اور رخصتی کے باوجود اقتدارپر قابض رہنے کی منصوبہ بندی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدلیہ اس بار طاقتور استحصالی طبقات کا ہتھیارنہیں بنے گی ‘ راجونی اتحاد
آزاد عدلیہ یقینا آئین و انصاف کا بول بالا کرتے ہوئے حقیقی انصاف کی نئی روایات قائم کرے گی
پانامہ کیس فیصلے پر پیشگی تاثرات کی بجائے عدلیہ پر اعتماد کیا جائے ‘عمران چنگیزی ‘ امیر خواجہ ‘ اقبال ٹائیگر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پانامہ لیکس کے فیصلے کے حوالے سے پیشگی بیانات دینے اور طرح طرح کی رائے قائم کرنے کی بجائے اس بات کا یقین رکھا جائے کہ ماضی اور حال کی عدلیہ میں زمین و آسمان کا فرق ہے اور موجودہ عدلیہ میں شامل تمام معزز ‘ محترم و قابل جج صاحبان صاحب ایمان ‘ با کردار ‘ باشرع ‘ دیانتدار ‘ فرض شناس اور جرا ¿ت مند ہیں اور قوم کو یقین ہے کہ اس بار عدلیہ روایت پرستی کرتے ہوئے طاقتور طبقات کا ہتھیار بن کر نظریہ ضرورت کے نام پر ملک و قوم سے نا انصافی کرنے کی بجائے انصاف و آئین کا بول بالا اور پاکستان کی تاریخ میں حقیقی انصاف کی بنیاد رکھ کر نا انصافی ‘ ظلم ‘ استحصال اور جانبداری سے پاک خوشحا ل قومی مستقبل کی بنیاد رکھے گی ۔ پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے سیاستدانوں کی جانب سے پانامہ فیصلے سے متعلق پیشنگوئیوں کو عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیتے ہوئے اس عمل کی مخالفت اور عدلیہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سولنگی رضاکار ہر گھر اور ہر شہری تک رسائی یقینی بنائیں‘سولنگی اتحاد
مردم شماری کے دوران ہر شہری کواپنی اور اپنے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنانے کا پیغام دیا جائے
امیر سولنگی کا مردم شماری شعوری مہم میں خدمات انجام دینے والے سولنگی رضا کاروں سے خطاب
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سولنگی اتحاد کے رضا کار ہر گھر اور ہر فرد تک رسائی ممکن بناتے ہوئے مردم شماری کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ مردم شماری کے دوران سندھ کا ہر شہری اپنی اور اپنے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنائے بالخصوص ہر گھر کے سربراہ کو اس بات پر قائل کریں کہ وہ اپنے گھر کے ہر بچے ‘بوڑھے ‘ جوان‘ ماں ‘ بہنوں ‘ بیٹیوں ‘ بیوی کی رجسٹریشن اور ہگھر کے ہر بالغ فرد کے ووٹ کا اندراج یقینی بنائے ۔ پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی و بزرگ رہنما امیر علی سولنگی پٹی والا نے ڈاکٹر اے ڈی سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ایاز سولنگی ‘نعمت اللہ سولنگی ‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ روشن سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ عباس سولنگی ‘ جمعہ خان سولنگی ‘ الیاس سولنگی اور ساوا سولنگی ایسوسی ایشن کے رہنما ¶ں ڈاکٹر مسعود سولنگی ‘ عرفا ن سولنگی ‘ دیدار علی سولنگی ‘ دھنی بخش سولنگی ‘ ممتاز علی سولنگی ‘ڈاکٹر اللہ ڈنو سولنگی ‘ ساگر سولنگی ‘ دلبر سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیرسولنگی و دیگر کے ہمراہ نوابشاہ ‘ لاڑکانہ ‘ خیرپوراور سکھر کے دورے کے دوران ساوا سندھ سولنگی ایسوسی اور پاکستان سولنگی اتحاد کے اشتراک سے جاری مردم شماری شعوری مہم کا جائزہ لیا اور مہم میں خدمات انجام دینے والے سولنگی رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے مہم کو زیادہ مو ¿ثر وپر اثر بنانے کیلئے ہر گھر اور ہر فرد تک رسائی و رابطے کی ہدایت کی تاکہ مردم شماری میں سندھ کے ہر فرد اور اس کے ووٹ کا اندراج یقینی ہوسکے۔

Share this:
Tags:
character democracy karachi party people power Ruling اقتدار تقدیر جماعت جمہوریت حکمران عوام کراچی کردار
Karachi
Previous Post کراچی کو امن کا گہوارہ بنا دیں گے، خورشید اقبال
Next Post لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حلقہ خانپور میں لاثانی فری لنگر خانے کا افتتاح
LWF

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close