Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولس پر حملے کی طالبانی وضاحت

February 17, 2014February 17, 2014 0 1 min read
Prof Dr Shabbir Ahmad Khurshid
Attack On Karachi Police
Attack On Karachi Police

اس قدر گمبھیر صورتِ حال کے باجود حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کی ملاقت اور اس ملاقت میں مذکرات جاری رکھنے کا عمل ایک معجزہ ہی تصور کیا جائے گا۔ 13 جنوری کو رزاق آباد کے پولس ٹریننگ سینٹر کے قریب پولس بس پر طالبان کی جانب سے خود کش حملہ کیا گیا جس میں 12 پولس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 50 کے قریب زخمی ہوے۔ اس خون آشام کاروائی کی ذمہ داری تحریکِ طالبان نے قبول بھی کرلی ہے۔ جبکہ اس کاروائی سے قبل طالبان کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ گذشتہ دو ہفتوں سے تحرکِ طالبان نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ تو پھر کیا وجہ تھی اس بیان کے آجانے کے بعد کراچی میں پولس کے خلاف طالبان نے ایسی کاروائی بغیر کسی جواز کے کر ڈالی؟ اور ایسا کیوں ہوا؟ مگر اگلے روز کے اخبارات میں وہ وجوہات بھی سامنے آگئیں۔ جن کو وجہ بنا کر کراچی میں پولس کے جوانوں پر خود کش حملہ کیا گیا۔

اس حملے کی طالبانی وضاحت یہ ہے کہ اگر صوابی اورپشاور میں تنظیم کے کارکنوں کو ماراجا تا رہا تو اس قسم کے مزید حملے بھی کیئے جا سکتے ہیں…. طالبان وزیر اعظم پر تو بھروسہ کرتے ہیں مگر فوجی اسٹابلشمنٹ پر نہیں!!! یہی وجہ ہے طالبان کمیٹی کے ارکان چاہتے ہیں کہ وہ وزیر اعظم کی موجودگی میں چیف آف آرمی اسٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مل کر اپنے خدشات واضح کردیں۔ مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہیں اپنے خدشات کی وضاحت ہر گز ہر گز کرنے نہیں دی جائے گی۔ کیونکہ اس وقت طالبان مخالف عناسر کی آنکھوں میں خون اترا ہوا ہے۔ وجہ اس کی آج بھی مائٹ رائٹ ہے۔ جو وزیر اعظم اور حکومت کے احکامات ماننے کے اپنے آپ کو پابند نہیں سمجھتے ہیں۔ اسی روئیے نے پاکستان کو موجودہ نہج تک پہنچایا ہے اور اللہ رحم کرے یہ عناصر پاکستان کے ساتھ مستقبل میں اورنہ جانے کیا کرنے والے ہیں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ پولس والوں پرکراچی میں 13، فروری کو کئے جانے والے اس حملے نے مذاکرات کے عمل کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ اب ہر جانب سے خاص طور پر مذاکرات کے مخالف عناصر کی طرف مذاکرات کی شدت کے ساتھ مخالفت ناصرف شروع ہوچکی ہے ۔بلکہ اس کی مخالفت میں انتہا پسندی کا پہلوں بھی نمایاں ہوکر سامنے آرہا ہے۔ طالبان کو چاہئے جہاں وہ اسلام پر چلنے پر مصر ہیں وہیں اپنے رویوں پر بھی نظرے ثانی کر لیں۔ قاتل کا کام تو قتل کرنا ہے۔ مگر طالبان کے لء عرض ہے کہ اسلام تو اپنے ٹارگیٹ سے ہٹ کر بے گناہوں کا خوان بہانے کی شدت کے ساتھ مخالفت کرتا ہے اور صبرو احسان کی بار بار تلقین بھی کرتا ہے۔اگلے دن وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ مذاکرات اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ہیں۔ طالبان سے مذکرات کی کامیابی کے ضمن میں وفاقی وزیرِ داخلہ نے دارلعلوم کرچی کے جید علما سے بھی بات کی جسٹس تقی عثمانی سے بات کرنے کے بعد چوہدری نثار جامعہ اسلامیہ بنوری ٹائون بھی گئے جہاں وزیر داخلہ کو علماء کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ وہ ہر صورت میں پاکستان کے مفادات کے پیش نظر اپنا کردار ادا کریں گے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان سے ہمدردی اور محبت رکھنے ولے لوگوں کی اکثریت اس قتل و غارت گری کی فضاء سے باہر نکلنا چاہتی ہے۔ اسی طرح طالبان کے دلوں میں بھی شائد کہیں یہ رمک دکھائی دیتی ہے کہ ”بس بہت ہوگیا” اب سب کو امن و سکون کی طرف لوٹنا چاہئے۔ ہمارا حافظہ بہت ہی کمزور وقع ہوا ہے،ہم یہ بات بھول گئے ہیں کہ امریکہ نے تو ہمارے فوجیوں کو ہمارے گھر میں گھس کر قتل کیا تھا۔ ہم نے اس استعماری قوت سے تو اپنے فوجیوں کے قتل کرنے پر معافی کا بھی ایک لفظ نہیں سنا اور پھر بھی اُس گھس بیٹھیئے کی غلامی میں اُس کی ڈنڈوت کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ افسوس ہوتا ہے ایسے رویوں پرکہ اپنے ہم وطن بھائی کی تو، تُو سننے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔ اور درانداز کے واری واری جا رہے ہیں۔ اس کی شائد وجہ یہ ہے کہ وہ ہم سب کو جی بھر کے نواز رہا ہے۔

Dialogue Committee
Dialogue Committee

ان تمام مشکل حالات کے باوجود ربِ کائنات کا ہزار بار شکر ہے کہ مذاکرات کی ڈور ٹوٹی نہیں ہے۔ مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات سے قبل تحریکِ طالبان نے موجودہ جنگ بندی کے لئے دو مطالبات پیش کئے ہیں۔ جن میں معصوم بچوں، خواتین اور ضعیف افراد، جو سیکورٹی ایجنسیوں کی حراست میں ہیں کی رہائی اور جنوبی وزیرستان سے فوجی دستوں کی ایف سی کے علاوہ بیرکوں میں واپسی شامل ہیں۔ تا کہ طالبان، حکومت اور فوجی حکام کے ساتھ وہیں پر برائے راست مذاکرات ہو سکیں۔ ذرئع کہتے ہیں کہ طالبان کے مطالبات وزیر اعظم تک پہنچا دیئے گئے ہیں اور ادارے بھی طالبان کے بچوں بوڑھوں اور خواتین کو رلیز کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

موجودہ حالات کے پیش نظر جنگ یا مذاکرات کے حوالے سے جمیعت علماء اسلام (س)کے سربراہ جو طالبان کمیٹی کے اہم رکن بھی نے 15، فروری بروز ہفتہ لاہور میں ایک آل پارٹی علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ہر مکتبہ ِ فکر اور تمام مسالک کے علماء و مشائخ کو مدعو کیا گیا تھا۔ جس کی صدارت مولانا سمیع الحق نے کی۔ تمام مسالک کے نمائندہ علماء و مشائخ نے حکومت ا ور طالبان سے فوری طور پر فائر بندی کے اعلان کا مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ مذاکرات کی ناکامی کی شکل میں بھی طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ کیونکہ طاقت اور جنگ سے امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ درپردہ طاقتیں ملک توڑنے کے لئے آپریشن چاہتی ہیں۔ ہتھیاروں کی بجائے امن کی زبان میں بات کی جائے….اس کنو نشن نے جمعہ کو یوم دعا منانے کی اپیل بھی کی۔

کنونشن کا جاری کردہ اعلامیہ مولانا سمیع الحق نے پڑھ کر سنایا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ مذاکرات کی کامیابی کے لئے فائر بندی پہلی شرط ہے۔ حکومت اپنی داخلی اور خارجہ پالیسی پر نظرِ ثانی کرے۔ طالبان قیامِ امن کے لئے علماء کا ساتھ دیں فریقین مذاکرات میں رکاوٹ پیدا نہ کریں۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ یہ وقت ملکی استحکام اور وفاق کو مضبوط کرنے کا ہے۔ مشاورت کرنا اللہ کا حکم ہے۔ گھر میں لگی آگ خون سے نہیں پانی سے بجھانی چاہیئے۔ کنونشن میں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کی ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جو طالبان کے ساتھ مذاکرات

کی کسی نہ کسی صورت میں مخالفت کر رہے ہیں۔ہم سب کو ایسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہئے۔مولانا شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ ہمیں گذشتہ تیرہ سالوں سے لگی آگ کو بجھانا ہے۔طالبان سے طاقت کے استعمال کی بات کرنے والے لوگ ریاست کے اندر ریا ست بنانا چاہتے ہیں۔ اس ضمن میں طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے کو آرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ اور پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ طالبان فوری جنگ بندی کے لئے تیار ہیں۔ انہیں موقع دیا جائے جلد بریکنگ نیوز دیں گے۔ مذاکرات سے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی۔ پروفیسر ابراہیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کا ہر گز مطالبہ نہیں کیا لیکن ہماری کمیٹی نے وزیر اعظم اور ان شخصیات سے ملاقات کی بات کی تھی۔

ہم سجھتے ہیں کہ اس بات کو بہانہ بنا کر پاکستان میں مذاکرات اور امن کی مخالف قوتوں نے زبردست وا ویلا شروع کر دیا تھا۔ دوسری جانب جعلی بھٹو جس کی گرومنگ لیڈر کے طور زرداری اینڈ کمپنی پانی کی طرح پیسہ بہا کررہی ہے نے دھمکی دی ہے کہ وہ طالبان کو عبرت کا نشان بنادیں گے؟؟؟ ہم بلاول زرداری سے سوال کرتے ہیں کہ تمہارے ولد مسٹر آسف علی زر داری گزشتہ دورانئے میں ہول سول پاکستان کی ہر چیز پر مقتدر رہے تھے اور دہشت گردی کی بڑی بڑی وارداتیں بھیان کے دورِ حکومت میں ہوتی رہیں تھیں، اُس وقت تو تم یا تمہار ولد نے کوئی تیر نہیں چلایا۔قوم کو بیوقوف بنا چھوڑو اگر کچھ کر سکتے ہو تو پاکستان کے امن کے لئے کچھ کر دکھائو کہ اس کا امن ہی اس کی سلامتی میں مضمر ہے۔ اللہ میر ے اور ہم سب کے پاکستان کی حفاظت کرے ثمہ آمین۔

Prof Dr Shabbir Ahmad Khurshid
Prof Dr Shabbir Ahmad Khurshid

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
attack karachi police taliban حملے کراچی وضاحت
Demonstration
Previous Post یوکرائن، عام معافی کے اعلان کے بعد مظاہرین نے املاک کا قبضہ ختم کر دیا
Next Post لورا لائی : خاتون اور مرد کو سنگسار کر دیا گیا، ملوث چھ افراد گرفتار
Stoned

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close