
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دستی بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رک نہ سکا ، 2 پولیس اہلکارو ں ، سابق کونسلر، استاد اور خاتون سمیت 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
شہر قائد میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے ، فائرنگ اور دیگر واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔
