کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں سروس روڈپرمبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہل کار زخمی بھی ہوا ہے۔

Start typing to search...