Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی سے نئی سیاسی لہر کی بیداری

January 20, 2020 0 1 min read
MQM
MQM
MQM

تحریر : قادر خان یوسف زئی

حکمراں اتحادی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہوئے معاہدوں پر عمل در آمد نہ ہونے پر عملی احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے عملی طور پر احتجاج کرتے ہوئے اپنی اکلوتی وزارت چھوڑنے کا اعلان کیا، جبکہ ڈیمو کرٹیک الائنس میں بھی بے چینی کو واضح محسوس کیا جارہا ہے۔ یہ ایک واضح پیغام تھا کہ ایم کیو ایم پاکستا ن، اتحادی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر اپنے سخت تحفظات کا اظہار کررہی ہے، جس کا منطقی انجام یقینی طور پر موجودہ حکومت کے تسلسل کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتا ہے۔ اسی طرح بی این پی مینگل نے بھی چھ نکات پر عمل درآمد کے جائزے کے لئے ایک بار پھر کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

دوسری جانب کراچی سے منتخب پی ٹی آئی اراکین کو اپنے وعدے پورے نہ کئے جانے کے سبب ایک خاموش پریشانی کا سامنا ہے، علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن (فاروڈ بلاک)، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ ق کے چودھری بردارن کی کمک کے لئے ایک نئے میثاق پر اندرونی خانہ تیاریوں میں مصروف ہیں، وفاقی حکومت اگر ایم کیو ایم پاکستان، ڈیمو کرٹیک الائنس یا بی این پی مینگل کے تحفظات فوری دور نہ کئے جاسکے تو وفاقی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوجائے گا، جبکہ سابق فاٹا کے اراکین موجودہ حکومت سے پہلے ہی نالاں ہیں۔

کراچی کی صورتحال کے حل کے لئے سنجیدگی کی ضرورت اس لئے بڑھ چکی ہے کیونکہ تمام سیاسی جماعتیں اچھی طرح جانتی ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان اپنے فیصلے تبدیل کرنے میں وزیر اعظم سے زیادہ یو ٹرن لینے اور جواز دینے کا ریکارڈ رکھتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی آفر ایم کیو ایم پاکستان کے لئے اتنی اہم نہیں ہے جتنا ایم کیو ایم پاکستا ن کو اپنی کنگ میکر کی حیثیت کی بحالی درکار ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان سیاسی طور پر کسی بھی حد تک جانے کو تیار نظر نہیں آتی ہے، سندھ کے شہری علاقوں میں ایم کیو ایم پاکستان کا بیانیہ مضبوط ہونے لگا ہے، پاکستا ن پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کو کراچی میں واضح میدان ملنے کے باوجود حقیقی نمائندگی نہیں مل سکی۔ اس لئے ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں عوامی رائے عامہ اپنے حق میں بحال کرنے میں ابتدا کردی ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کو سندھ کی شہری سیاست کا متبادل سمجھا جارہا تھا لیکن عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد کارکنان میں بددلی نے پاک سرزمین پارٹی کو تیزی سے بڑھنے سے روک دیا۔ پاک سر زمین پارٹی اس وقت دو شخصی محور کے گرد گھوم رہی ہے۔ سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے گرد گھومنے والی سیاست کی وجہ سے پاک سرزمین پارٹی میں لیڈر شپ کا فقدان ہے۔ یہی کیفیت لندن قیادت میں تھی کہ ایم کیو ایم ایک شخصی نظام کے گرد گھومتی تھی جس کی وجہ سے عوامی لیڈر شپ پیدا نہیں ہوسکی۔

ڈاکٹر فاروق ستار وغیرہ ایم کیو ایم میڈیا سیل کے مرہنون منت عوامی شناخت کا سبب بنے، نیز ایم کیو ایم کے انفرا اسٹرکچر کی وجہ سے بانی ایم کیو ایم کے علاوہ کوئی ایسی شخصیت متبادل کے طور پر سامنے ہی نہیں لائی گئی جو کسی سیاسی خلا کو پُر کرسکتی، پاک سرز مین پارٹی اُسی ڈگر پر رواں ہوئی، کراچی آپریشن کی وجہ سے ایک ریلا پی ایس پی کا حصہ بنا، لیکن عملی طور پر عوامی مسائل کے حل کے لئے انہیں کسی بھی حکومت میں شمولیت کی اشد ضرورت تھی، لیکن عام انتخابات میں حد سے زیادہ خود اعتمادی نے انہیں ناکام کیا۔ گو کہ ایم کیو ایم پاکستان کے مقابلے میں توقع ظاہر کی جا رہی تھی کہ ناراض ووٹر مصطفی کمال پر اعتماد کریں گے لیکن پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت، عروج کے سبب کراچی سے پی ٹی آئی کو بھرپور مینڈیٹ ملا، اہل کراچی کو امید تھی کہ اُن کے دیرینہ مسائل سب سے پہلے حل کئے جائیں گے، لیکن پی ٹی آئی نے اپنی حلیف جماعت کو ہی نہیں بلکہ اپنے نمائندوں کو بھی ناراض کرکے فاروڈ بلاک بنوادیا۔

ڈیمو کرٹیک الائنس نے پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف قوم پرستی کی بنیاد پر ایک اتحاد بنایا تھا، جو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنانے میں اہم کردار کا سبب بنی۔ پی ٹی آئی سے ڈیمو کرٹیک الائنس کے اتحاد میں بھی دراڑیں پڑنا شروع ہوچکی ہیں کیونکہ سندھ میں تبدیلی کے لئے پی ٹی آئی پاکستان پیپلز پارٹی میں پنجاب کی طرح گروپ بنانے میں تاحال کامیاب نہیں ہوسکی ہے جس سے پی پی پی سندھ حکومت کو نقصان پہنچے۔ ڈیمو کرٹیک الائنس بلدیاتی انتخابات میں بھرپور قوت کے ساتھ سندھ کے دیہی علاقوں پر اپنی گرفت کو مضبوط بنانے کے لئے وفاقی حکومت سے تعاون کا مطالبہ کررہی ہے لیکن پی ٹی آئی نے اپنی تمام توجہ مخصوص ایجنڈے پر مرکوز رکھی جس کی وجہ سے حلیف جماعتوں میں تحفظات میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ پنجاب میں جنوبی پنجاب کے لئے پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے منحرف اراکین نے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا، لیکن یہاں بھی پی ٹی آئی سیاسی طور پر اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ ن میں موجود غیر اعلانیہ فاروڈ بلاک کا پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب رجحان سیاسی بازی پلٹنے کے لئے سبزی جھنڈی کا انتظار کررہے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان، ملکی سیاسی منظر نامے پر گہری نظر رکھے ہوئی ہے، انہوں نے پہل کرکے دیگر حلیف جماعتوں کو بھی واضح اشارہ دے دیا ہے کہ ڈیڑھ برس میں ان کے مطالبات پر عمل درآمد نہیں ہوا تو اگلے برسوں میں خاموش رہنے سے ان کی عوامی مقبولیت کو بڑا نقصان پہنچنے کا احتمال ہے اس سے پی ٹی آئی کو مزید آگے بڑھنے کا موقع ملے گا اور انہیں عوامی ردعمل سے مزید نقصان پہنچے گا۔

حلیف جماعتوں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ان کے ووٹرز کو علاقوں میں بدظن کرنے کی پالیسی پر عمل کررہی ہے تاکہ عوام میں یہ تاثر پھیلے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ان کے مسائل میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ اس لئے حلیف جماعت ایم کیو ایم پاکستان، حکومت کا حصہ رہنے کے لئے شہری علاقوں پر اپنی گرفت مضبوط رکھنے کے لئے اس موقع سے فائدہ اس لئے بھی اٹھانا چاہتی ہے کیونکہ بانی ایم کیو ایم کا بظاہر پاکستان کی عملی سیاست و ذرائع ابلاغ سے کردار تقریباََ ختم ہوچکا ہے اس لئے مستقبل کی سیاست میں آزادنہ فیصلوں کے لئے رابطہ کمیٹی کو مضبوط و فعال بنا کر ایک نئے سیاسی دور کا آغاز پھر بھرپور طریقے سے کرنا اولین خواہش بن گئی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان اس وقت سیاسی میدا ن میں تشدد کے بغیر اپنی شناخت کی بحالی کے لئے عوام کو اعتماد میں لینا چاہتی ہے، تاکہ کراچی میں کسی تشدد کے بغیر ایک قومی جماعت کا تاثر کو بحال کرے اور سندھ کے شہری علاقوں کو رول ماڈل بنا کر اپنا رکا سفر بحال کرسکے۔ ایم کیو ایم پاکستان کو اس وقت شہری علاقوں میں سیاسی حریف کے طور پر ماضی کی کسی بھی جماعت سے مقابلہ نہیں رہا ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی اس وقت عوامی غیر مقبولیت کی انتہائی درجے پر ہے، اے این پی سندھ کی عملی سیاست تقریباََ ختم ہوچکی ہے۔ پارٹی کے عہدے داران و کارکنان انتہائی درجے کی مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں، صوبائی قیادت سے انتہائی نالاں کئی گروپ بندیوں نے کراچی میں اے این پی سندھ کی سیاست کو منوں مٹی تلے دفنا دیا ہے۔ اے این پی سندھ کے کارکنان صوبائی قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں کیونکہ انہیں اپنے مسائل حل نہ ہونے کا سب سے بڑا ذمے دار سمجھا جارہا ہے، وفاق و سابق صوبائی حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود اے این پی نے اپنے کارکنان و علاقوں میں کوئی قابل ذکر کام نہیں کرایا، سینیٹر بننے کے باوجود صوبائی قیادت نے شہری علاقوں میں پختون کا مقدمہ نہیں لڑا۔ عام انتخابات میں عہدے داروں کا رویہ کارکنا ن سے انتہائی تضحیک آمیز رہا جس سنے رہی سہی کسر پوری کردی۔اے این پی سندھ کا سیاسی مستقبل ایک بردبار و سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والی شخصیت آنے پر ہی بحال ہوسکتا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی، اے این پی و دیگر علاقائی چھوٹی جماعتوں کوکراچی میں سیاسی کردار کے لئے عوام میں اپنا اعتماد بحال کرنا ہوگا، اپنی پالیسیوں و ترجیحات کو بدلنا ہوگا۔ عوام اب شعوری طور پر بیدار ہوچکے ہیں، انہیں جذباتی نعروں و سبز باغ دکھا کر مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
government karachi pakistan political pti Rulers پاکستان تحریک انصاف حکمراں حکومت سیاسی کراچی
Saadat Hasan Manto
Previous Post سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے پنسٹھ برس بیت گئے
Next Post نا اہل حکومت نے غریب عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے، شبیر انصاری
PML N Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close