Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ہو گا کراچی کا؟

October 6, 2019 0 1 min read
Clean Karachi Program
Clean Karachi Program
Clean Karachi Program

تحریر : عنایت کابلگرامی

کراچی کے کچرے پر خوب سیاست ہو رہی ہے۔ گزشتہ چھ سات ماہ سے کراچی کچرے کی ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ہے۔پاکستان کی وفاقی ، سندھ کی صوبائی اور کراچی کی شہری حکومتیں کراچی کو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کرانے کے زمہ دار ہیں، ان میں سب سے زیادہ زمہ داری صوبائی اور اس کے بعد شہری حکومت کی بنتی ہے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبائی کاموں میں بغیر صوبائی اسمبلی کی اجازت سے عمل دخل نہیں کرسکتی ہیں۔ شہر کراچی دو وجوہات کی وجہ سے صوبائی حکومت کے نشانے پر ہے ایک یہ ہے کہ صوبے میں پیپلز پارٹی کی حکومت اور شہر کراچی کا میئر متحدہ قومی مومنٹ کا ہے ،دوسری وجہ حالیہ الیکشن میں کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی زیادہ تر نشستوں سے تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے اس کے بعد ایم کیو ایم کے، جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے کراچی کو لاوارث چھوڑا ہوا ہے۔

گزشتہ مہینے کی ابتداء کو وفاقی حکومت نے کراچی کی حالت پر صوبائی حکومت کو تڑیاں لگا نا شروع کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے امورِ قانون نے تجویز دی کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت آرٹیکل 149 کے تحت سندھ کی صوبائی حکومت کو مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کرے۔وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے مطابق وفاقی حکومت کراچی شہر کی انتظامیہ کو اپنے کنٹرول میں لینے والی ہے، آرٹیکل کے نفاذ کا اعلان وزیر اعظم عمران خان 14ستمبر کو دورہ کراچی میں کریں گے ۔ جس کے بعد صوبائی حکومت اور پیپلز پارٹی کی قیادت تیش میں آنے لگی بلاول زداری نے تو ملک دشمن بیان بھی جاری کردیا ، دیگر سیاسی قوم پرست جماعتوں نے بھی وفاقی حکومت کے فیصلے کو مسترد کرنے کی دھمکیاں دے ڈالی ۔ تمام تر صورتحال کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت اپنے فیصلے پر یوٹن لے لیا اور کلین کراچی پروگرام کو فنڈنگ دینا شروع کردیا ۔

واضح رہے کلین کراچی پروگرام تحریک انصاف کے وفاقی وزیر علی رضا عابدی کی اجاد تھی جس کے تحت کراچی کو کچرے سے پاک کرنا بغیر صوبائی حکومت کی رضامندی سے ، صوبائی حکومت کلین کراچی پروگرام پر اعتراض بھی نہیں کرسکتی تھی کیونکہ وہ اس پروگرام کو NGOکے طرز پر چلارہے تھے ۔ کلین کراچی پروگرام کے لیے اربوں روپے کی فنڈنگ ہوئی، ملک کے کئی بڑے اداروں نے کلین کراچی پروگرام کو چندہ دیا۔ ایم کیو ایم ارکان کے ساتھ مل کر تحریک انصاف کے ممبران نے بڑے زور و شور سے کراچی کا کچرا اُٹھانے کا کام شروع کردیا ، کچرا کنڈیوں سے کچرا اُٹھانے کے دوران قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان بڑے فخر کے ساتھ تصاویر بنانے لگ گئے۔

سوشل میڈیا پر کچروں سے بھری تصویروں کی بھر مار ہوگئی ، تحریک انصاف کے زمہ داران و ممبران کے رویوں سے ایسا لگنے لگا کہ وہ کراچی کے عوام پر احسان عظیم کر رہے ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ و پیپلز پارٹی کے زمہ داروں نے دیکھا کہ کراچی کے کچرے پر ہونے والی سیاست میں پیپلز پارٹی آئوٹ ہورہی ہے ، تو انہوں نے کراچی صفائی مہم کا اعلان کردیا اور تمام تر زمہ داریاں شہری منتخب حکومت کے بجائی کمشنر کراچی، تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں اور دیگر سرکاری افسران اور پیپلز پارٹی کے عہدیداران کو دیدی۔ جبکہ کچھ علاقوں میں پھر سے سالڈ ویسٹ کو کچرا ٹھانے کی زمہ داری دیدگئی۔

کلین کراچی پروگرام کے طرز پر صوبائی حکومت کی صفائی مہم شروع ہوئی تو تحریک انصاف کے ارکان کی طرح پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء ، منتخب ارکان اور پارٹی عہدیداران بھی کچروں کے ساتھ سیلفیاں بنانے میں مشعول ہوگئے ۔ سوشل میڈیا پر اپلوڈ تصاویر میں پیپلز پارٹی کے کارکنان و زمہ داران کراچی والوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھتے رہے کہ کراچی کے مسائل کو صرف پیپلز پارٹی ہی حل کر سکتی ہے ، مزید لکھتے ہیں کہ کراچی کے موجودہ صورتحال کے زمہ دار وفاقی و شہری حکومت ہے ، اس کے ساتھ یہیں باتیں پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء بھی کرتے ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعت سعید غنی کا میڈیا سے گفتگو کے دوران یہیں الفاظ ہوتے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ ہم نے شہری حکومت کو ان کا پورا فنڈ مہیا کیا ہوا ہے، اس کے باوجود وہ کام نہیں کررہی ہے ۔ جبکہ مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت شہری حکومت کو فنڈ نہیں دے رہی ہے۔

خیریہ اختیارات کی رسہ کشی ہے ، فنڈ کا ملنا نہ ملنا ، اٹھارویں ترمیم کی مجبوریا ں ، شہری حکومت کس کی اور صوبائی کس کی سب بہانے ہے فنڈ کھانے کے۔ وسیم اختر صاحب کہہ رہے ہیں کہ فنڈ نہیں دیا جارہا ہے ، دوسری جانب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سال میں کراچی کے شہری حکومت کے تحت کچرا اُٹھانے والی گاڑیوں نے 88کروڑ کا ڈیزل پھونک دیا ،کہاںسے آئے یہ 88کروڑ روپے ؟کیا اس کے علاوہ اور فنڈ زنہیں ملا ہوگا ؟۔

کراچی کے کچرے پر سیاسیت چمکانے والوں بس کروں اللہ تعالیٰ سے ڈروں ، کراچی کو نہیں سنبال سکتے ہو تو گھروں کوچلے جائو، خدارا کراچی کے حال پر رحم کرو ۔ اگر کچرے کی سیاست ختم ہوگی ہو تو سڑکوں کی خستہ حالی پر نظریں دوڑائی جائے۔ گزشتہ دنوں کی بارشوں نے کراچی کی سڑکوں کو مکمل تور پر تہس نہس کردیا ہے ، حالیہ بارشوںنے کراچی کو کئی سال پیچھے دکھیل دیا ہے ۔ کراچی کے کئی علاقوں کی سڑکیں ناقبل استعمال ہوگئی ہے ۔ ایک جانب کراچی میں کچروں کے انبار اور اس پر کچرا سیاست دوسری جانب بارش کی تباکاریاں اس پر تینوں برسراقتدار جماعتیں ایک دوسرے پر الزمات سے باز نہیں آرہی ہے ،اس میں” کیا ہوگا کراچی کا ؟” و ہ اللہ ہی جانے۔ اللہ تعالیٰ ہی کراچی والوں کے حال پر رحم کریں(آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
candidates elections government karachi politics waste الیکشن امیدوار حکومت سیاست کچرے کراچی
Kashmir Curfew
Previous Post مقبوضہ کشمیر: 63 ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کی اشیا ختم، کشمیری زندہ درگور
Next Post استاد کی عظمت
World Teachers Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close