Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانچ روز میں کراچی میں بجلی کا تیسرا بڑا بریک ڈائون

July 14, 2015 0 1 min read
Load Shedding
Load Shedding
Load Shedding

تحریر : میر افسر امان
کے الیکٹرک نے کراچی میٹرو پولیٹین سٹی، جس کی آبادی دو کروڑ سے زیادہ ہے، جو پاکستان کو ٧٠ فی صد ریوینیو کما کر دیتا ہے کو پانچ دن کے اندر اندر تیسری مرتبہ تحریکی میں ڈبو دیا۔ ویسے تو کراچی میں غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ دن میں چار چار مرتبہ بجلی چلی جاتی ہے۔ گنجان بستیوں کی گلیوں میں بجلی کے تار ٹوٹ جاتے ہیں اور کئی کئی گھنٹے گلیوں میں پڑے رہتے ہیں کے الیکٹرک کا عملہ دیر سے آتا ہے۔ بجلی کے کھمبوں کے درمیان میں پرانی بجلی کی تاریں ڈھیلی ہو جانے کی وجہ سے تیز ہوا کی وجہ سے آپس میں ٹکرا جاتیںہیں زور سے دھماکہ ہوتا ہے پھر بجلی چلی جاتی ہے ۔ کے الیکٹرک کے عملے کو فون کرو تو دیر سے آتے ہیں بجلی کے تاروں کو درست کرتے ہیں جب تک پرانی بجلی کی تاروں کو کے الیکٹرک تبدیل نہیں کرتی یہ سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم نہیں ہوتا بلکہ بار بار ہوتا رہتا ہے۔ اصل میں جب سے کے الیکٹرک نے چارج سنمبھالا ہے بجلی کی پرانی لائنیں تبدیل نہیں کیں اُسی پرانی لائینوں سے کام چلایا جا رہا ہے۔

اس لیے محلوں گلیوںمیں بار بار بجلی کا نظام فعل ہوجاتا ہے۔آج تو عین سحری کے وقت کراچی کی بجلی بند ہو گئی۔ بچے رونے لگے بڑے پریشان ہو گئے۔گھروں میں پانی کی سپلائی بند ہو گئی۔ روضے دار بری طرح رُل گئے۔ کے الیکٹرک کہتی ہی کہ ٢٢٠ کے وی کی دو ٹرانمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں۔ٹرپنگ کے باعث ٣٠ گرڈ اسٹیشن متاثر ہوئے۔ کراچی کا٦٠ فی صد سے زیادہ علاقہ بجلی کی فراہمی کی معطلی کی وجہ سے تحریکی میں ڈوب گیا۔ ٢٤گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں بجلی بھال نہیں ہوئی۔بجلی کے فیل ہوجانے سے کراچی شہر کو ٣٢٥ گیلن پانی فراہم نہ کیا جا سکا جس پریشانی میں مزید اضافہ ہوا اور نظام زندگی یکسر معطل ہو گیا۔

پتہ نہیں اداروں نے کراچی کو کیا سمجھ رکھا ہے۔ پانی کے ادارے کراچی کو پانی سپلائی نہیں کر رہے۔کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کی لینوں میں ایک بوند پانی نہیں آ رہا۔ راقم خودکورنگی روڈ ڈیفنس فیس ٢ کے سامنے اختر کالونی کارہائشی ہے۔ اختر کالونی سیکٹر اے گلی نمبر ٥میں عرصہ ٣ سال سے پانی کی لائنوں میں نہیں آرہا۔بستی میں واٹر ٹینکوں سے پانی خریدا جاتا ہے۔ جس بلڈنگ میں میری رہائش ہے اُس بلڈنگ میں تین فلیٹس ہیں جن میں ماہ وار ١٨٠٠٠ روپے کا پانی ٹینکروں والوں سے خریدا جاتا ہے فی فلیٹ ٦٠٠٠ روپے ادا کرنے پڑتے ہیں۔واٹر ٹینکر والوں نے پانی کے ریٹ ڈبل کر دیے ہیں۔ کل کسی لائن مین نے پانی کے نلوں میں گٹر کا پانی چھوڑ دیا۔ نلوں میں جب بچوں نے پانی کھولا تو پانی بد بودار تھا۔ ساری بلڈنگ پریشان ہو گئی۔

Karachi Water Crisis
Karachi Water Crisis

انڈر گرونڈ ٹینک میں جو صاف پانی تھا وہ بھی گندھا ہو گیافوراً انڈر گراونڈ ٹینک کا پانی اوپر ٹنکی میں چڑھایا گیا اور نلکے کھول دیے گئے تاکہ گڑ کا سارا پانی بہہ جائے اس طرح صاف پانی کیا ملتا جو پانی خریدا گیا تھا اُسے بھی ضائع کرنا پڑا ورنہ پوری بلڈنگ کے رہاشی بیمار پڑھ جاتے۔ یہی حال صفائی ستھرائی کا ہے۔ کبھی بھی کے ایم سی کے کسی ادارے نے اختر کالونی کی گلیوں کی صفائی ستھرائی نہیں کی اور پانی اور صفائی کا بل باقاعدگی سے مل رہا ہے۔ اپنی مدد آپ کے تحت گڑ لائنوں کی صفائی کروائی جاتی ہے۔ پوری بستی کے روڈ ٹوٹے ہوئے ہیں۔ کچھ لوگوں نے چندہ جمع کر کے اپنی گلیاں سیمنٹ سے پکی کروائی ہیں۔ سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے دور میں اختر کالونی کو لیز کے کاغذات ملے تھے مگر آج تک اس کالونی میں ترقیاتی کام نہیں ہوئے۔ ٢٠١٣ء کے انتخابات میں (ن) لیگ کے سندھ اسمبلی کے نمائندے کامیاب ہوئے تھے۔

اِن صاحب نے بھی اپنے ترقیاتی بجٹ میں سے بھی کالونی میں ترقیاتی کام نہیں کروائے۔جہاں تک ک الیکٹرک کا تعلق ہے تو اُس نے تو ظلم کا نظام چلایا ہوا ہے۔ کچھ سال پہلے پرانے میٹرز تبدیل کیے تھے وجہ بتائی گئی تھی کہ پرانے ہونے کی وجہ سے بہت آہستہ چلتے ہیں بجلی کا بل کم آتا ہے۔ اس طرح صحارفین سے کئی گنا زیادہ بل وصول کرنے شروع کیے۔اب کچھ ماہ پہلے دوبارہ میٹر تبدیل کر دیے گئے۔ عوام کو تو ان نئے میٹروں کے بارے میں کچھ بھی جانتے نہیں تھے البتہ اخبارات میں خبریں چھپیں تھی کہ یہ نئے میٹرز پہلے میٹرز سے ٣٠ فی صد تیز چلتے ہیں۔اب انصاف پسند حلقے اس بات کو خود غور کر سکتے ہیں کہ کے الیکٹرک کا یہ نظام ظلم کا نظام ہے کہ نہیں؟ بے بس عوام کس کے پاس جائیں کوئی سننے والا نہیں۔ یہ باتیں بھی اخبارات کی زینت بنتی رہی ہیں کہ کے الیکٹرک نے عوام سے بجلی کے بل بھی بڑھا کر وصول کیے جاتے رہے ہیں۔

جب سے کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کونجی ادارے کو دیا گیا تھا تو عوام نے اس کی مخالفٹ کی تھی۔ کے ای ایس سی کی نج کاری کے بعدکے الیکٹرک نے کو ئی نئی انوسٹمنٹ نہیں کی۔ بجلی کی پیداوار میں ایک یونٹ کا بھی اضافی نہیں کیا۔ پرانی لائینوں کو تبدیل بھی نہیں کیا۔ ہاں کراچی کے شہریوں کے ساتھ ظلم کا نظام راج کیاجیسے اوپر بتایا گیا ہے۔ کہ میٹروں کی دو دفعہ تبدیلی اور بڑھا کر بل دصول کئے۔ کراچی میں پچھلے ٣٠ سال سے حکمرانی کرنے والوں نے بھی کچھ بھی نہیں کیا۔ اب کے الیکٹرک کے سامنے دھرنے کی باتیں کر رہے ہیں جو عوام کے ساتھ دھوکہ ہے۔

K Electric
K Electric

کے الیکٹرک نے کراچی کی حکمران سیاسی اور لسانی پارٹیوں کے لوگوں کو رشوت کے طور پر بھاری تنخوائوں پر نوکریاں دیں تاکہ ان سے مدد لی جائے اور ظلم کے نظام پر کوئی بات نہ کر سکے۔ کے الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کراچی کے ٢٥٠٠ لوگ شہید ہو گئے ۔ وزیر اعظم کو کراچی کا دورہ کرنا پڑا۔ وزیر اعلی سندھ جناب قائم علی شاہ صاحب نے بھی اخبارات میں شکایت کی تھی کہ کے الیکٹرک کے سربراہ سے فون پر بات ہوئی ہے مگر وہ کچھ بھی نہیں کرتے۔ ہیٹ اسٹروک کا ذمہ دار بھی کے الیکٹرک کو ٹھیرایا گیا۔ کے الیکٹرک نے اس نقصان کا ذمہ دار مرکزی حکومت کو قرار دیا۔ مرکزی حکومت کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو معاہدے کے مطابق بجلی دے رہے ہیں۔

کے الیکٹرک نے خود کوئی مزید بجلی کی پیداوای نہیں بڑھائی اس لیے موجودہ لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار خود کے الیکٹرک ہے۔اب تو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سندھ اسمبلی کے اسپیکر بھی بول پڑے اور شدید غصے کا اظہار کیا۔ سندھ کے وزیر بلدیات نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر انتظامیہ کو ک الیکٹرک کے عہدہ داروں کو گرفتار کرنا پڑا تو کریں گے۔ اس میں شک نہیں کہ کے الیکٹرک اگر لوڈشیڈنگ نہ کرتی اور شدید گرمی میں لوگوں کے الیکٹرک پنکھے چل رہے ہوتے اور پانی مناسب مقدار میں مل رہا ہوتا تو یقیناً ہلاکتیں کم ہو سکتیں تھیں۔

بہر حال کراچی کی عوام کی اکثریت کے الیکٹرک سے تنگ آ چکی ہے اور کراچی کی عوام کہہ رہی ہے کہ کے الیکٹرک کو واپس گورنمنٹ کے اختیار میں دیا جائے۔ اس کے حا لات درست کیے جائیں اور آئندہ کراچی کا کوئی بھی گورنمنٹ کا ادارہ نجی اداروں کو فروخت نہ کیا جائے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Contests electric karachi Movement Transmission الیکٹرک بجلی بریک ڈائون تحریک دھماکہ کراچی
Pak Army Rescues Slovenian Mountaineer
Previous Post پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل
Next Post اردو کی مسلمہ حقیقت کا اعتراف لائق تحسین، حکومت بطور سرکاری زبان نفاذ یقینی بنائے۔ فرخ شہباز وڑائچ
Farrukh Shahbaz Warraich

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close