کراچی : کراچی مسلم بوائز اینڈ گرلز پرائمری اینڈ ہائر سیکینڈری اسکول منظور کالونی میں سالانہ تقریب انعامات میں میں پوزیشن لینے والے طلباء وطالبات کے ہمراہ مہمان خصوصی کموڈور (ر) عمران انصاری ،اسکول ٹرسٹ چیئرمین قاری ھلال احمد دہلوی ،میجر (ر) ندیم احمد ،کمانڈر (ر) میاں محمد ارشد،کیپٹن (ر)جاوید ودیگر کا لیاگیا گروپ فوٹو۔
کراچی مسلم بوائز اینڈ گرلز پرائمری اینڈ ہائر سیکینڈری اسکول منظور کالونی میں سالانہ تقریب

