کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال میں ایک خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق پانچ بچوں میں چار بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے، جن میں سے ایک بچی کا انتقال ہو گیا ہے۔ خاتون کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔

Start typing to search...