کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں نجی اسپتال میں خاتون کی مبینہ ہلاکت پرورثا نے لاش سمیت احتجاج کیا ہے۔ نجی اسپتال میں خاتون کی مبینہ ہلاکت کے بعد ورثا نعش لے کر شارع نور جہاں تھانے کے باہر جمع ہو گئے اور احتجاج کیا۔

Start typing to search...