کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پنجاب چورنگی کے قریب ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پنجاب چورنگی کے قریب ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا ہے، متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Start typing to search...