کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائدآباد سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک لاش ریڈیو اسٹیشن جبکہ دوسری گلشن سٹی کے قریب سے ملی ہے۔ فوری طور پر لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Start typing to search...