
کراچی (جیوڈیسک) قائد آباد تھانے کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے قائد آباد تھانے کے قریب ہوا۔
دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔
