کراچی (جیوڈیسک) کراچی، کوئٹہ، لاڑکانہ سمیت ملحقہ علاقوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ فوری طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہو سکی۔زلزلے کے بعد دفاتر اور رہائشی عمارتوں سے لوگ خوف زدہ ہو کر باہر آگئے۔

Start typing to search...