Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی آپریشن، رینجرز اور ایم کیو ایم

May 5, 2016 0 1 min read
MQM Protest
MQM Protest
MQM Protest

تحریر: سید انور محمود
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے 23 اپریل 2016ء کو اپنے 167 لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کےلیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا شروع کیا، اگلے روز اتوار 24 اپریل کو ایم کیو ایم نےاپنے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا، جہاں ایم کیو ایم کے چھ رکنی وفد نے صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے مطالبات سے وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہ کریں گے، جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما محمد حسین نے نثار کھوڑو کی یقین دہانی پردھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارئے لاپتہ کارکنوں کے بارے میں سندھ حکومت اور وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا جائے۔

انہوں نے یہ بھی کہاتھا کہ کارکنوں سے متعلق یادداشت حکومت سندھ کو پیش کی ہے۔ابھی ایم کیو ایم کے احتجاج اور دھرنے کو ختم ہوئے صرف آٹھ دن ہوئے تھے کہ یکم مئی کو متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد کو رینجرز نے گرفتارکرلیا اور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 90روزہ ریمانڈ پر ان کو رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ 3 مئی کی صبح آفتاب احمد کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لایا گیا، جہاں وہ ہنگامی امداد ملنے کے باوجود دم توڑ گئے۔

آفتاب احمد کی اچانک موت پر ترجمان رینجرز کا کہنا ہے آفتاب احمد کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں حرکت قلب بند ہونے سے وہ انتقال کر گئے۔ایم کیو ایم کےرہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے یقین دلایا جائے کہ آفتاب احمد کی موت طبعی طور پر ہوئی ہے، جبکہ آفتاب احمد کی والدہ کا کہنا ہے ان کا بیٹا صحت مند تھا انصاف چاہتے ہیں۔ ابتدائی میڈیکو لیگل رپورٹ کے مطابق آفتاب احمد کو جب جناح اسپتال لایا گیا تو دل کی دھڑکن اور نبض کام نہیں کررہی تھی۔ مصنوعی تنفس کے ذریعے سانس بحال کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔سینئر ایم ایل او ڈاکٹر کلیم کہتے ہیں موت کی وجہ کوعدالتی احکامات پر پوشیدہ رکھا گیا۔ جبکہ رینجرز کے لاء افسر نے آفتاب احمد کی موت سے متعلق ابتدائی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کردی جس میں کہا گیا ہے کہ 3 مئی کی صبح سات بجے آفتاب احمد کی طبیعت اچانک خراب ہوئی جنہیں سینے میں تکلیف کی شکایت پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ دم توڑ گئے۔

Aftab Ahmed
Aftab Ahmed

چار مئی کوایم کیوایم نے آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست میں ماورائے عدالت ہلاکت کیخلاف کراچی، حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ، میرپور خاص، ٹنڈو الہ یار سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظا ہرے ہوئے اور یوم سوگ منایا گیا۔ احتجاجی مظا ہروں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنمائوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف، صدر پاکستان، وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے آفتاب احمد کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ مقر ر ین نے کارکنوں کی ماورائے عدالت قتل بند اور اسیر و لاپتا کارکنوں کی بازیابی کا مطالبہ بھی کیا۔ رینجرز کی طرف سے تو یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اشفاق احمد کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے لیکن سوشل میڈیا پر دیکھی جانے والی تصاویر سے یہ صاف ظاہر ہورہا ہے کہ اشفاق احمد کی موت ان پر ہونے والے بدترین تشدد سے ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ حقائق جاننے کیلئے آفتاب احمد کی موت کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے اور ہرحال میں انصاف ہونا چاہئے۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز نے واقعہ کی چھان بین کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے اور ممکنہ طور پر ملوث اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ امید کی جا سکتی ہے کہ اب تحقیقات زیادہ شفاف انداز میں ہوں گی اور اصل مجرموں کا تعین کیا جا سکے گا اور مرحوم کے لواحقین کو اصل حقیقت سے آگاہی ہوگی کہ آفتاب احمد کی موت طبعی ہے یا ماورائے عدالت قتل۔اس بھی زیادہ بہتر یہ ہوتا کہ تحقیقاتی کمیشن رینجرز کی بجائے عدلیہ کے ماتحت بنتا تو زیادہ شفافیت پیدا ہوتی۔

سوشل میڈیا پر مضمون نگارفاخرہ گل کہتی ہیں کہ ‘‘ایم کیو ایم کے پرتشدد کاروایئوں میں ملوث ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہر مہاجر دہشت گرد اور را کا ایجنٹ ہے۔ جسطرح کے بدترین تشدد سے کل فاروق ستار کے کو آرڈینیٹر کومارا گیا اس قانون میں اور ایک سو ستانوے قتل کرنے کے اعتراف کرنے والے عزیر بلوچ والے قانون میں فرق کیوں ہے؟ مانا کہ ہرملک کی پولیس سچ اگلوانےکیلیئے مختلف طریقے استعمال کرتی ہے لیکن اسطرح کے بد ترین تشدد کی مذمت ہونی چاہیئے خواہ وہ کہیں بھی ہو ….وہ لوگ جو پہلے ہی خود کومظلوم سمجھتے ہیں اسطرح کے اقدامات سے ان میں مزید نفرت بڑھے گی جو کہ ہمارا وطن برداشت نہیں کرسکتا، ہم سب پاکستانی یکساں سلوک کے حقدار ہیں ۔ہمیں مل کر رہنا ہے اور اس ملک کو آگے اور بہت آگے لے کر جانا ہے۔ اس لیےاگر ہماری اعلٰی عدلیہ کی نیند میں خلل نہ پڑے تو انہیں چاہیئے کہ آفتاب احمد کے زیر حراست ہلاک ہونے پر ازخود نوٹس لے اور ذمہ دار رینجرز اہلکاروں کا تعین کرکےانہیں بھی کڑی سزا دی جائے۔

Karachi Operation Rangers
Karachi Operation Rangers

ڈاکٹر جمیل اصغر جامی فیس بک پر اپنی پوسٹ میں لکھتے ہیں کہ‘‘کراچی میں فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی رینجرز کی تحویل میں ہلاکت ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک عمل ہے۔ رینجرز کی تحویل میں کسی کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ چند سال پہلے سرفراز نامی ایک نہتے نوجوان کو سرعام سٹرک پر گولیاں مارکر رینجرز اہلکاروں نے موت کی نیند سلا دیا تھا۔جس کی کربناک ویڈیو، پوری قوم نے دیکھی۔ یہ سمجھ نہیں آتی ہمارۓ قانون نافذ کرنے والے ادارۓ، قانون کی دھجیاں کیوں بکھیرتے ہیں۔

سید مجاہد علی اپنے مضمون ‘‘زیر حراست تشدد کی افسوسناک مثال’’ میں لکھتے ہیں کہ ‘‘پاک فوج ملک میں تشدد اور دہشت کے خاتمہ کے لئے سرگرم ہے۔ اب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے صرف چند افراد یا گروہوں کا خاتمہ ہی کافی نہیں ہے بلکہ شدت پسندی کے مزاج کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔ رینجرز یا دیگر سیکورٹی اداروں کی جانب سے زیر حراست لوگوں کے ساتھ غیر انسانی اور جسمانی تشدد بھی اسی مزاج کا آئینہ دار ہے جو معاشرے میں عام طور سے انتہا پسندی کے فروغ کا سبب بن رہا ہے۔ اس لئے اگر سماج سے انتہا پسندی کو ختم کرنا مطلوب ہے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی اپنا رویہ اور طریقہ کار تبدیل کرنا ہو گا۔

کراچی آپریشن ایک بحران کی شکل اختیار کرچکا ہے،رینجرز اور سندھ حکومت کے آپس کے تضادات کے تحت کراچی آپریشن چل بھی رہا ہے اور مفلوج بھی ہے۔ ایسے میں رینجرز اور ایم کیو ایم کا ایک دوسرئے کے خلاف آمنے سامنے آجانا کسی بھی طرح ملک اورخاصکر کراچی کے مفاد میں نہیں ہے۔ امید ہے جنرل راحیل شریف کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی قطعی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کرئے گی تاکہ آئندہ اس قسم کے افسوسناک واقعات پیش نہ آیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
aftab ahmed karachi Media MQM protest Rangers Syed Anwer Mahmood Workers ایم کیو ایم دھرنا رینجرز کارکنوں کراچی آپریشن میڈیا
Islamabad
Previous Post عبدالجبار خان کی آئیسکو ہیڈ آفس میں انجینئر ایسویشن کی تقریب حلف برداری میں شرکت
Next Post سرکاری حج اسکیم کے تحت 69 ہزار 543 افراد سعادت حاصل کر سکیں گے
Hajj Scheme

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close