
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ایک سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
حراست میں لیے گئے افراد سے مختلف واقعات کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔f
