مورخہ 11 جنوری 2014 بروز ہفتہ بوقت 1:00 بجے دن ایڈمنسٹریٹر کراچی رئوف اختر فاروقی، ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ روبینہ آصف، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی غلام رسول، میونسپل کمشنر طلعت محمود، فوکل پرسن کورنگی مبین صدیقی، فوکل پرسن لانڈھی پریم چند اور دیگر افسران کے ہمراہ لانڈھی/کورنگی میں صفائی ستھرائی اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے لئے تفصیلی دورہ کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں پروگرام مندرجہ ذیل ہے۔
(١) ماڈل پارک کورنگی نمبر ڈھائی 9000 روڈ پر پلانٹیشن و صفائی مہم کا افتتاح
(٢)12000 روڈ نزد چڑیا گھر کورنگی 4 صفائی مہم کا افتتاح
(٣) عمران شہید پارک لانڈھی نمبر 4 میں پلانٹیشن
آپ سے گذارش ہے کہ اس پروگرام کی کوریج کے لئے رپورٹر/کیمرہ مین/ فوٹوگرافر تعینات فرما دیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
