کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن بوبیر میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان زخمی ہو گئے۔
ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، ملزمان کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...