Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 27/8/2016

August 27, 2016 0 1 min read
Census
Census
Census

حکمران اقتدار و اختیار پر تادیر قابض رہنا چاہتے ہیں‘ ایم آر پی
مردم شماری میں تاخیر کا مقصد 2018ءمیں قومی انتخابات میں تاخیر کے سوا کچھ بھی نہیں ! امیرپٹی
مردم شماری و قومی انتخابات کا بروقت انعقاد اور بلاتفریق احتساب یقینی بناناعدلیہ آئینی کا فریضہ ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کی جانب سے ملک میں مردم شماری میں تاخیر کے حوالے سے حکومتی موقف مستردکئے جانے کو عوامی ‘ آئینی اور قانونی فتح قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائدوچیئرمین امیر پٹی نے عوامی وقومی مفادات کے تحفظ کیلئے دیانتدارانہ آئینی کردار کی ادائیگی پر سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کی یہی بات بالکل درست ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی راہ میں تاخیری حربے اٹکانے اور مردم شماری کیلئے فوج کی نگرانی کو ناگزیر قرار دینے کا حکومتی م‘قصد و منشاءیہی ہے کہ 2018ءکے انتخابات کے حوالے سے بھی فوج کی عدم دستیابی ‘ نا مساعد حالات ‘ دہشتگردی و بد امنی اور دیگر وجوہات کو بنیاد بناکر اس میں بھی تاخیری ہتھکنڈے اپنائے جائیںا ور تادیر اختیار و اقتدا ر پر قبضہ برقرار رکھا جائے اسلئے وقت مقررہ پر مردم شماری ‘ وقت مقررہ پر انتخاب اور ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب یقینی بنانا اب عدلیہ کی ہی ذمہ داری ہے کیونکہ فوج اور عدلیہ کے سوا تمام محکمے ناکام یا حکومتی و سیاسی تسلط کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دینی و مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینا حکومتی مفادمیں ہے‘ جی کیو ایم
مساجدو مدارس رجسٹریشن قوانین سازی کیلئے دینی جماعتوں کو اعتماد میں لیا ئے ‘ گجراتی سرکار
دہشتگردی و افراتفری سے نجات کیلئے مذہبی و مسلکی رواداری اور ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ حکومت کی جانب سے مساجد و مدارس کی ازسر نو رجسٹریشن کا فیصلہ صوبے کے مفاد میں اور دہشتگردی کے خاتمہ و امن وتحفظ کی فراہمی کے حوالے سے راست اقدام سہی مگر اس قسم کے فیصلوں سے قبل دینی و مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینا حکومتی مفادمیں ہے کیونکہ امن و تحفظ کے قیام اور دہشتگردی و افراتفری سے نجات کیلئے مذہبی و مسلکی رواداری اور ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے مزید کہا کہ صوبے میںازسرنو مساجد ومدارس کی رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ مساجد کے ائمہ اورمنتظمین کی رجسٹریشن اور نماز جمعہ کیلئے ایک ہی خطبہ کے قانون میں بظاہر تو کوئی متنازعہ اورپیچیدہ بات نظر نہیں آتی اور امید کی جانی چاہیے کہ صوبے کی حد تک تمام دینی جماعتیں اس معاملہ میں فراخدلی اوررواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس قانون کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں گی البتہ حکومت کو بھی چاہیے کہ قانون کو تمام مکاتب فکر کیلئے قابل قبول بنانے کیلئے ان جماعتوں کے نمائندوں پرمشتمل کمیٹی بنا کر انہیں اعتماد میں لے تاکہ کسی قسم کا کوئی تنازعہ پیدا نہ ہو اورصوبے میں مذہبی ہم آہنگی اورروادگی کو فروغ حاصل ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
838ارب روپے کی بیرون ملک منتقلی تشویشناک ہے‘ راجونی اتحاد
بیرون ملک منتقل پاکستانی کرنسی کی وطن واپسی یقینی بنائی جائے ‘ امیر سولنگی ‘ اقبال ٹائیگر ‘امیرعلی خواجہ
فارن اکاﺅنٹس کے ذریعے رقم کی بے جا منتقلی پر پابندی لگا ئی جائے ‘ اقبال چاند ‘عمران چنگیزی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )آٹھ سو اڑتیس ارب روپے کی پاکستانی کرنسی کی بیرون ملک منتقلی پر اظہار تشویش اور منتقل کی گئی قومی کرنسی کی وطن واپسی کیلئے مثبت اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوانین کے تحت بیرون ملک جانے والے افراد اپنے ساتھ زیادہ سے زیادہ 10ہزار ڈالر تک لیجاسکتے ہیںجبکہ 1992ءمیں بنائے گئے فارن کرنسی اکا ¶نٹ کے ذریعے باہر لیجانے والی کرنسی کی کوئی حد نہیں ہے جس کی وجہ سے نہ صرف ہنڈی ‘ لانچوں اور جہازوں کے زریعے قومی سرمایہ بیرون ملک منتقل ہوتا رہا ہے بلکہ فارن کرنسی اکا ¶نٹس بھی قومی سرمائے کی بیرون ملک منتقلی کا ذریعہ بنے ہیں جو انتہائی تشویشناک امر ہے اسلئے ضروری ہے کہ 8ارب سے زائد بیرون ملک منتقل کردہ پاکستانی کرنسی و سرمائے کی وطن واپسی یقینی بنانے کیساتھ فارن اکاﺅنٹس کے ذریعے رقم کی بے جا منتقلی پر بھی پابندی لگا ئی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیریوں کا بھارت سے آزادی کا فیصلہ اٹل ہے ‘ سولنگی اتحاد
بھارتی حکومت کشمیریوں کومزید دھوکا نہیں دے سکتی ‘ امیر سولنگی ‘ ملک نذیر سولنگی‘عباس سولنگی
بھارتی وزیرداخلہ سے کشمیریوں کا ملاقات سے انکار بھارت سے مکمل بیزاری کااظہار ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ‘بھارتی وزیرداخلہ کے دورہ ¿ مقبوضہ کشمیر اور کشمیری قیادت کے بھارتی وزیرداخلہ سے ملاقات سے انکار کو کشمیریوں کابھارت سے آزادی کا اٹل فیصلہ قرار دیتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی‘ سولنگی اتحاد کے سینئر رہنما ¶ں وعمائدین معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی اور انچارج میڈیا سیل نعمت اللہ سولنگی ودیگر نے کہا ہے کہ بھارت اب کشمیریوں کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتاجبکہ کشمیری حریت رہنما ¶ں کے علاوہ ‘عوام‘ تاجروں اور سول سوسائٹی کا بھارتی وزیرداخلہ سے انکار اس بات کا ثبوت کشمیریوں کا بھارت سے مکمل اظہار بیزاری اور مطالبہ
آزادی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسائل کے حل کیلئے فوری انتخابات کرائے جائیں ‘ جونا گڑھ فیڈریشن
مفاد پرست عناصر فیڈریشن کو لاوارث و یتیم جا ن کر مفادات کیلئے استعمال کررہے ہیں
جونا گڑھ برادریوں کے نمائندوں کا فیڈریشن کے الیکشن کمشنر سے ملاقات میں مطالبہ
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ویراول پاٹن مسلم شیخ جماعت کے رہنما فرزند جونا گڑھ اقبال چاند کی قیادت میں پڈھیار جماعت کے رہنما حاجی سلیمان پڈھیار ‘واڈلا سید جماعت ‘ گیٹ بھگسرا جماعت ‘ پٹنی مسلم جماعت‘آجک سید جماعت کے رہنما سید ابراہیم باپو‘اونا مسلم جماعت کے رہنما سید مجید بابو ‘ کتیانہ گھرانہ خسہ جماعت ‘ مانگرول مسلم شیخ جماعت ‘پاک سورٹھ جماعت ‘سورٹھ ترک جماعت ‘قائم خانی جماعت ‘ویراول ترک جماعت ‘ کتیانہ سپاہی جماعت ‘ اجمیری جماعت ‘ چور واڈ جماعت ‘منشی جماعت ‘ پٹنی جماعت‘ شیدی سوشل ویلفیئر جماعت ‘میمن جماعت ‘ سید ویلفیئر بخاری جماعت ‘قادری سید جماعت ‘ خلیفہ جماعت ‘ میمن لاکھانی جماعت اور جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن میں شامل دیگر جماعتوں کے سربراہان ‘ قائدین ‘ رہنما ¶ں اور نمائندگان نے فیڈریشن کے الیکشن کمشنر امیر پٹی سے ملاقات کی اور جلد سے جلد فیڈریشن کے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والے محب وطن پاکستانیوں پر مشتمل تمام برادریاں اسلئے مسائل و مصائب سے دوچار ہیں کیونکہ انتخابات میں تاخیر اور منتخب قیادت کی عدم موجودگی کے باعث فیڈریشن کو مفاد پرست عناصر اپنے اپنے مفاد میں لاوارث و یتیم کی طرح استعمال کررہے ہیں جس کی وجہ سے برادریوں اور قوم کا استحصال ہورہا ہے اسلئے جلد سے جلد فیڈریشن کے انتخابات کراکر اختیارات برادریوں کی منتخب قیادت کے حوالے کئے جائیں تاکہ وہ برادریوں کی فلاح و بہبود کیلئے غیر جانبدارانہ طریقے سے کام کرتے ہوئے مثبت و راست اقدامات کرسکیں اور قوم کو مفاد پرستوں و منافقوں کی چیرہ دستیوں سے نجات حاصل ہوسکے۔

Share this:
Tags:
Accountability control elections karachi power ruler احتساب اقتدار انتخابات حکمران قابض کراچی
Jhang
Previous Post جھنگ کی خبریں 27/8/2016
Next Post سید شفاءاللہ شاہ بخاری آج نواحی موضع منگلیہ میں کانفرنس سے خطاب کریں گے
Gulyana

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close