
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سمن آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گلی میں بیٹھے ہوئے افراد پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے ایک شخص اسپتال میں چل بسا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔
