Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 15/12/2016

December 15, 2016 0 1 min read
Meelaad Rally
Meelaad Rally
Meelaad Rally

سعودی عرب کو اتحاد امت کیلئے قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا ‘ ایم آرپی
اسلامی بلاک کی تشکیل کی ایرانی تجویز عصر حاضر کا اولین تقاضہ اور اسلام کے مفاد میں ہے‘ امیر پٹی
اسلامی بلاک کی تشکیل کیلئے کلیدی کردارکی ادائیگی پاکستان و سعودی مفاد میں ہے ‘ عمران چنگیزی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلامی ممالک کا اتحاد اور مضبوط بلاک ہی دنیا کے مسلمانوں اور اسلامی ریاستوں کے مستقبل کو محفوظ بناسکتا ہے اسلئے ایران و سوعدی عرب کی شمولیت سے اسلامی ممالک کے بلاک کی تشکیل کی ایرانی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے تمام اسلامی ممالک کو اس تجویز پر لبیک کہنا چاہئے کیونکہ سامراجی و صیہونی سازشوں نے مسلم اُمہ کو طبقوں ‘ گروہوں اور فرقوں میں بانٹ کر جس نفرت کو جنم دیا ہے دہشتگردی کا ناسور اسی نفرت کا پیدا کردہ ہے اورسعودی عرب ‘ ایران ‘ پاکستان ‘ افغانستان ‘ مصر ‘ ترکی ‘ شام ودیگر اسلامی ممالک پر مشتمل اسلامی بلاک کی تشکیل سے نہ صرف مسلکی تفاوت کے خاتمے اور ملی یکجہتی کے قیام میں مدد ملے گی بلکہ اسلام و اسلامی ممالک کیلئے خطرہ بن جانے والی دہشتگردی اور داعش جیسی تنظیم سے نمٹنے میں بھی آسانی رہے گی ۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی اور سیکریٹری اطلاعات عمران چنگیزی نے کہا کہ اسلامی بلاک کی تشکیل سے جہاں سعودی عرب و ایران تنازعہ کے خاتمہ میں مددملے گی وہیں مسئلہ کشمیر ومسئلہ فلسطین کے حل اور میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو رکنا بھی ممکن ہوگا جبکہ پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت و آبی دہشتگردی سے بھی نجات مل پائے گی اور افغانستان میں بھی امن ممکن ہوجائے گا ۔اسلئے پاکستان ایران کی اسلامی بلاک کی تشکیل کو قابل عمل بنانے کیلئے کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے اور سعودی عرب کو بھی سابقہ رویہ چھوڑ کر اتحاد امت کیلئے قائدانہ کردار ادا کرنا چاہئے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمہوری آمریت ہی سقوط بنگلہ دیش کی ذمہ دار ہے‘ جی کیو ایم
اداروں کو یرغمال بنانے کی روایت پاکستان کو پھر1971ءجیسے حالات سے دوچار کررہی ہے
جمہوریت کے نام پر تفریق کو جنم دینے والوں کا احتساب نہ ہوا تو مزید کوئی سانحہ رونما ہوسکتا ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جمہوری حکمرانوں کے آمرانہ رویوں ‘ اقدامات و سیاست پر عدالتی خاموشی اورسیاست سے خود کو الگ رکھنے کی فوج کی پالیسی کا نتیجہ سقوط بنگلہ دیش کی صورت نکلا اور 16دسمبر وہ منحوس دن ہے جب پاکستانی فوج اپنے ہی سیاستدانوں ‘ حکمرانوں اور استحصالی نظام کے باعث پیدا ہونے والے محرومی و مایوسی کے طاقتور جذبات کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہوئی گو اس سب کے پیچھے پڑوسی دشمن ملک بھارتی سازشوں کا کلیدی کردار تھا لیکن اگر پاکستانی حکمران قومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح نہ دیتے اور استحصالی نظام جمہوریت کے انہیں عدلیہ کو خاموش اور فوج کو اس قضیہ و معاملے سے علیحدہ رکھنے کی طاقت عطا نہ کرتا تو بھارتی سازشیں کسی طور کامیاب نہیں ہوستی تھیں ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے نام پر استحصال ‘ کرپشن ‘کمیشن ‘ اختیارات کے ناجائز استعمال اور خود کو احتساب سے محفوظ رکھنے کیلئے اداروں کو یرغمال بنانے کی روایت اور عدلیہ و فوج کا ماضی کا روایتی کردار ایکبار پھر پاکستان کو 1971ءجیسے حالات کا شکار کرکے سانحہ سقوط بنگلا دیش جیسے مزید کسی سانحہ کی جانب دھکیل رہا ہے جس سے صرف عدلیہ کا منصفانہ آئینی کردار یا فوج کا غیر روایتی کردار ہی ملک و قوم کو محفوظ رکھ سکتا ہے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ واپسی کا فیصلہ دانشمندانہ ہے ‘ راجونی اتحاد
پاکستان کے استحصالی نظام میں حکمرانوں کیخلاف عدالتی جنگ میں کامیابی ممکن نہیں ہے
پارلیمنٹ واحد فورم ہے جہاں عوامی و قومی مفادات کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائی جاسکتی ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اتحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی کو مثبت و دانشمندانہ فیصلہ قرار دیتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہاکہ حکمرانوں کی کرپشن ‘ عوام کیخلاف سازشیں اور اداروں کو یرغمال بناکر طوالت اقتدار و امیر المومنین بننے کی کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں اور نہ ہی ان پر خاموشی کسی بھی طور ملک و قوم کے مفاد میں ہے مگر سڑکوں ‘ دھرنوں اور ہڑتالوں کی سیاست سے بھی کبھی کسی کو فائدہ نہیں پہنچا ہے اورمنصفوں کا ماضی بھی غیر جانبداری ‘ انصاف اور عوامی وقومی مفادات کے حوالے سے کبھی بھی سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل نہیں رہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے استحصالی نظام میں حکمرانوں کیخلاف عدالتی جنگ میں کامیابی ممکن نہیں ہے اسلئے پارلیمنٹ ہی وہ واحد فورم ہے جہاں عوامی و قومی مفادات کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائی جاسکتی ہے گو کہ پارلیمنٹ نے ہمیشہ سیاسی و گروہی مفادات کو قومی و عوامی مفادات پر ترجیح دی ہے مگر پھر بھی اس فورم پر آواز اٹھاکر کم ازکم قوم کو شعور ضرور بخشا جاسکتا ہے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک بھارت آبی تنازعہ پر ورلڈ بنک ثالثی کرے ‘ سولنگی اتحاد
بھارتی آبی دہشتگردی‘ پاک بھارت آبی معاہدے کے ضامن ورلڈ بنک کی ساکھ کیلئے خطرناک ہے
کشمیر میں ڈیموں کی تعمیر سے بھارت کو روکا گیا ہوتا تو آج بھارت آبی دہشت گردی کے قابل نہ ہوتا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان و بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کے سندھ طاس معاہدے کا ضامن ورلڈ بنک ہے اسلئے کوئی بھی فریق ورلڈ بنک کو بائے پاس کرکے اس معاہدے کو ختم نہیں کرسکتا مگر اس کے باجود بھارت باربار اس معاہدے کی خلاف ورزیوں کیساتھ مسلسل اس معاہدے کو توڑنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے جو یقینا پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرناک اور ورلڈ بنک کی ساکھ کیلئے افسوسناک ہے اسلئے اس حوالے سے مثبت اقدامات ورلڈ بنک کی ذمہ داری اور اس کی ساکھ کیلئے ناگزیر ہیں ۔پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر بزرگ رہنما امیر علی سولنگی نے معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی‘ نعمت اللہ سولنگی نے بھارتی آبی دہشتگردی کی مذمت اور ورلڈ بنک اس سلسلے میں ثالثی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں ڈیموں کی تعمیر کا نوٹس لیتے ہوئے اگر ورلڈ بنک نے اسی وقت بھارت سے بازپرس کرلی ہوتی اور اسے ڈیموں کی تعمیر سے روکا ہوتا تو آج بھارت آبی دہشتگردی کے ذریعے ورلڈ بنک کی ساکھ اور پاکستان کے مستقبل کو برباد کرنے کی سازش کا اہل نہیں ہوتا!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسماعیلی کمیونٹی پاکستان سے مخلص و محب وطن ہے ‘ پاسداران پاکستان
قومی ترقی کے ہر اول دستے اسماعیلی کمیونٹی کو نظر انداز کرنے سے قومی ترقی رفتار کم ہورہی ہے
اسماعیلی کمیونٹی کومسائل و مصائب کے سمندر میں غرقاب کرناقومی مستقبل کیلئے سودمند نہیں ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سماعیلی کمیونٹی محب وطن ‘ ملک و قوم سے وفادار اور قومی ترقی میں کلید ی حیثیت کی حامل ہے مگر اس کے باوجودہماری کمیونٹی کو نظر انداز کیا جارہا ہے ۔ پاسداران پاکستان اسماعیلی ٹرسٹ کے بانی و چیئرمین امیر علی اسماعیلی ‘ نائب صدر عبدالعلی نور بھائی ‘ جنرل سیکریٹری امیر علی خواجہ ‘سینئر صحافی سمیر قریشی ‘ معروف سماجی رہنما رمضان ناتھا ‘ عبداللہ سچوانی ‘ عبدالحمید خواجہ ‘ پرویز میگھانی ‘ حاجی محمد صدیق جکھوئی ‘ رحیم قمرالدین بدھوانی ‘ وزیر علی پٹی والا ‘ نور الدین پنجوانی ‘ عرفان انورعلی کھیتانی ‘ سہیل سولنگی ‘ عرفان پٹی والا و دیگر نے البیلہ سگنل جماعت خانہ کے پاس سیوریج نظام و سڑکوں کی تباہ حالی کے باعث ٹریفک جام کی صورتحال کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکمران طبقہ نے اسماعیلی کمیونٹی کو مکمل نظر انداز کردیا ہے اور جن ایریاز میں ہمارے کمیونٹی کی اکثریت ہے حکمران طبقات و اقتدار مافیا انہیں مسلسل نظر اندا ز کررہی ہے جس کی وجہ سے واٹر و سیوریج اور صحت و صفائی کے مسائل گھمبیر صورتحال اختیار کرگئے ہیں اور سڑکوں کی بربادی ‘ ٹریفک پولیس کی رشوت ستانی کے باعث ٹریفک جام کے تسلسل نے زندگی اجیرن بنادی ہے ۔ پاسداران پاکستان اسماعیلی ٹرسٹ کے عہدیداران نے کہا کہ درآمد و برآمد ‘ صنعت و تجارت ‘ طب و تعلیم اور دیگر تمام شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے اور سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی اسماعیلی کمیونٹی کو نظر انداز کرنا اور انہیں مسائل و مصائب کے سمندر میں غرقاب کرنا انتہائی افسوسناک اور مستقبل کیلئے خطرناک ہے اسلئے حکمران فوری اور ترجیحی بنیادوں پر ہمارے مسائل کے حل پر توجہ دیں۔

Share this:
Tags:
character interest Islam karachi muslims nation saudi arabia unity اتحاد اسلام امت سعودی عرب کراچی کردار مسلمانوں مفاد
New Enrolled Hajj Group
Previous Post حج جیسے مقدس فریضے کیلئے مزید کمپنیوں کو موقع ملنا چاہئے، شاہد علی خان
Next Post پاکستان میں اس وقت 65 لاکھ نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہیں : صہیب الدین
Festival Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close