Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وہ کراچی جو میں نے دیکھا

January 21, 2017 0 1 min read
Property Expo Karachi
Karachi
Karachi

تحریر : سالار سلیمان
جمعہ 6 جنوری کو ہماری لاہور سے روانگی تھی۔ یہاں ہم سے مراد راقم اور اس کے کولیگ ہیں۔ پرواز پی آئی اے کی تھی اور منزل کراچی کی تھی۔لاہور میں رہنے والوں کے ذہنوں میں یہ بات بیٹھی ہوئی ہے کہ انسان کراچی جاتا تو جہاز پر ہے اور آتا اخبار میں ہے۔ پھر پی آئی اے کبھی حویلیاںکے نزدیک تباہ ہو کر جنت کے ٹکٹ تقسیم کر رہی ہے اور کبھی کھڑے طیارے میں ایسے ‘وج ‘ رہی ہے جیسے کوئی بھینسا کسی معصوم بچے میں ‘وج ‘ جاتا ہے اور کبھی وہ کسی پرواز کو کسی اور ہی منزل پر پہنچا رہی اور کبھی کراچی کی پرواز کو دیار غیر میں لینڈ کروا کر جگ ہنسائی کا باعث بن رہی ہے ، تو ہمارے ذہنوں میں خدشات اس رفتار سے آ رہے تھے جیسے آندھی میں شاپر اڑتے ہوئے آتے ہیں۔ علاوہ ازیں ذرائع ابلاغ میں جیسے کراچی کے بارے میں رپورٹنگ جاری تھی’اُس سے بظاہر کراچی کا مجموعی تاثر ایسا تھا کہ یہ ساحلی شہر کوئی جنگی شہر ہے جہاں پر زندہ بچ جانا بھی ایک غنیمت ہے۔ خیر، 6جنوری کو صبح دس بج کر اٹھارہ منٹ اوراکتیس سیکنڈ پر میں ائیر پورٹ پہنچ چکا تھا۔ ائیر پورٹ پہنچانے کا ذمہ میرے بھائی نے لیا۔ وہ میری چھوٹی سی بھانجی کو سکول چھوڑ کر گھر آیا تھا اور اب مجھے ایئر پورٹ اتار رہا تھا۔ لاہور رنگ روڈ سے ائیر پورٹ میں داخل ہوئے تو وقت صرف اتنا ہی تھا کہ تمباکو کی طلب کو پورا کیا جا سکے۔ اس کے بعد اپنا ٹکٹ دکھایا اور اندر چلے گئے۔

پہلے کاونٹر پر تلاشی دی، میں نے ائیر پورٹ کے عملے کو کہا کہ سامان نہیں چیک کریں گے ؟ کہتے آپ کا سامان چیک کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے شکریہ ادا کیا اور بورڈنگ کے کاونٹر پر کھڑا ہو گیا۔ پی آئی اے کی ایک خاتون نے دل آویز مسکراہٹ سے پوچھا ، ”آپ کہا جا رہے ہیں؟” میں نے کہا کہ ارادہ تو کراچی کا ہے’ آگے جہاز کے کپتان کی مرضی، وہ کراچی پہنچائے، دیار غیر پہنچائے اور یا براستہ حادثہ جنت میں پہنچا دے۔ یہ سننا تھا کہ محترمہ کی مسکراہٹ غائب ہوگئی’ ٹکٹ دیکھا ‘ شناختی کارڈ دیکھا اور لگج کے سامان پر اسٹیکر لگا کر بورڈنگ مکمل کر دی۔

میں سوچ رہا تھا کہ ناجانے جہاز کیسا ہوگا؟ ناجانے فلائٹ کیسی ہوگی۔ خیر اسی اثنا میں جہاز میں جانے کا اعلان ہوا اور ہم جہاز کی جانب چل پڑے۔ ایک اور چیکنگ پوائنٹ سے گزرنے کے بعد پی آئی اے کے بوئنگ 777میںبیٹھنے کے بعد میں نے موازنہ شروع کیا۔ اب آپ مانیں یا ناں مانیں، میں نے پی آئی اے کے اس طیارے کو دیگر کمپنیوں کے طیاروں سے بہتر پایا تھا۔ سیٹیں آرام دہ تھیں’ عملہ خوش اخلا ق بھی تھا اور معاون بھی تھا اور میں نے پی آئی اے کے بارے میں جو بھی سن رکھا تھا ‘ وہ سب کا سب میں تبدیل کرنے پر مجبور ہو رہا تھا۔ اپنی نشست سنبھال لینے کے بعد میں نے ائیر ہوسٹس سے فوری ہی اخبار طلب کر لیا۔ ابھی ‘سواریاں’ بیٹھ رہی تھی اور وہ اللہ کی بندی ناجانے کہاں سے اخبار لے آئی۔ اُس نے مجھ سے پوچھا کہ سر کچھ اور تو نہیں چاہئے تومیں نے مسکراتے ہوئے انکار کر دیا۔

جیسے ہی سب سے اپنی نشستیں سنبھالی، پائلٹ نے اڑان کا اعلان کر دیا۔ سچ پوچھئے تو پی آئی اے کے اس طیارے کا ٹیک آف دیگر کی نسبت بہت ہی اچھا اور قدرے ہموار تھا۔لکھے ہوئے وقت پر ٹیک آف نے مجھے حیران کیا۔ میں نے خود کو یقین دلانے کیلئے کہ ہمیں واقعی اسی ائیر لائن کا مسافر ہوں جس کے بارے میں بہت کچھ پڑھا اور سنا ہے ‘ میں نے خود کو ایک چکی کاٹی اور پھر سیٹ کا کور دیکھا۔ ایک طرف میں نیند سے نہیں جاگا تھا اور دوسری جانب وہاں پی آئی اے کاکور ہی تھا۔ دوران پرواز بھی عملہ انتہائی خندہ پیشانی سے پیش آتا رہا اور میں سوچ رہا تھا کہ یہ نجکاری کی دھمکی ہے’ صبح کی تازگی ہے یاں بروقت تنخواہیں ہیں جو وہ ایسے پیش آ رہے ہیں۔22ہزار سے 25ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کے بعد ہم نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی پر لینڈ کیا۔ سامان لے کر ہم باہر آئے اور اب ہمیں انتظار تھا کہ کب ہوٹل کا عملہ ہمیں ائیر پورٹ سے ہوٹل پہنچائے گا۔

Property Expo Karachi
Property Expo Karachi

خد ا خدا کر کے ہم ائیر پورٹ سے ہوٹل پہنچے ۔ وہاں جا کر قضا نمازیں ادا کیں اور اب پیٹ پوجا کی باری تھی ۔میرے دوستوں نے فیصلہ کیا کہ کسی مقامی سے پوچھتے ہیں۔ ایپ کا استعمال کرتے ہوئے ہم نے ٹیکسی بلائی اور ڈرائیور سے کہا کہ بھائی لاہوریے ہیں’ بھوک لگ رہی ہے ‘ کہیں بھی لے جاؤ۔ اُس نے پہلے ہمیں صدر پہنچایا اور اس کے بعد راستے میں کہا کہ صدر میں تو شاید آپ کو زیادہ کچھ نہ ملے’ اگر آپ کہیں تو میں آپ کو برنس روڈ لے جاتا ہوں۔ وہاں آپ کو بہت کچھ کھانے کا مل جائے گا۔ ہم نے حامی بھر لی۔ راستے میں پوچھا کہ کراچی کے حالات کیسے ہیں تو اُس نے کہاکہ اب تو اللہ کا شکر ہے کہ بہت زیادہ بہترہیں ‘ ورنہ دن میں بھی لوگ موبائل کے کر باہر آنے کی غلطی نہیں کرتے تھے ۔ رینجرز نے خاصی محنت کر کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کی ہے۔ باقی اپنے بلوں میں دبک گئے ہیں۔

اسی اثنا میں ہماری منزل آ گئی اور ہم پیسے دے کر اتر گئے ۔ کراچی میں ایک عزیز کو فون کر کے معلوم کیا کہ اس مقام پر کہاں پر اچھی بریانی ملتی ہے؟ اُس نے پہلے تو گلہ کیا کہ اطلاع کر کے کیوں نہیں آئے اور پھر جس جگہ کا بتایاگیا ‘وہیں پر ہم موجود تھے۔ کھانا منگوایا تو پہلے نوالے نے ہی دل خوش کر دیا۔ کراچی والوں کو اللہ نے ویسے ہی ذائقے سے کھیلنے ہنر عطا کیا ہے۔ لذیذ بریانی نوش کر کے ہم باہر آ گئے ۔ سامنے ہی پان کی دکان تھی۔ کراچی آئیں اور پان نہ چبائیں’ یہ کہاں لکھا ہے۔ میٹھا پان لیا تو اُس کا بھی ایک عجب ہی لطف تھا۔ اب ہم نے پیدل چلنے ہی ٹھانی کہ آس پاس کے علاقے دیکھتے جائیں گے۔ آج کا ہی دن تھا کیوں کہ کل سے زمین ڈاٹ کام کی پراپرٹی ایکسپو شروع ہو رہی تھی اور ہم نے وہاں مصروف ہو جاناتھا۔ مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے ہم نمکو والی مارکیٹ میں چلے گئے۔ کراچی کی مخصوص نمکو کاکوئی جوڑ نہیں ہے ۔اس کے علاوہ سندھی مسلم ‘ طارق روڈ وغیرہ گھومے، آخری دن کولاچی ‘ دو دریا گئے۔ یہ ایک شاندار جگہ ہے ، جس میں آپ عین سمندر پر کھانے سے لطف لیتے ہیں اور آپ کے آس پاس سفید بگلے منڈلاتے ہیں’اوپر آسمان اور نیچے پانی ہوتا ہے۔ انشااللہ کسی دن اس جگہ آ کر ڈوبتے ہوئے سورج کا نظارہ بھی کرنا ہے ۔ کراچی کے کھانے واقعی میں ذائقے دار اور شاندار ہیں۔ اس کے علاوہ کراچی میں ایک اور مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملی ۔کہتے ہیںکہ پہلے اس شہر میں خوف کا راج تھا اور کراچی رات کو 11بجے تک بند ہو جاتا تھا لیکن اب ایسا نہیں تھا اور ہم رات کو دو بجے بھی سندھی مسلم میں آئس کریم سے لطف اندوز ہو رہے تھے ۔کراچی میں میرے پہلے دن کا اختتام ایسی مثبت سوچ کے ساتھ ہی ہوا۔

دوسرے اور تیسرے دن ہم ایکسپو میں ہی مصروف رہے۔زمین ڈاٹ کام کے اس ایکسپو میں یہ خوش آئند بات دیکھنے میں آئی کہ لوگوں کی دلچسپی رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ابھی بھی برقرار ہے جوکہ اس خیال کی تردید تھی کہ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مندی آ چکی ہے۔جب ہم ایکسپو میں پہنچے تو وہاں کی گہما گہمی نے مجھے گھڑی دیکھنے پر مجبور کیا کہ کہیں میں دیر سے تو نہیں آیا لیکن میں نے ڈسپلن کو شکست دیتے ہوئے اپنے آپ کو بروقت پایا ۔منتظمین کے مطابق دو دنوں میں 85ہزار لوگوں نے ایکسپو میں شرکت کی تھی جو کہ اس بات کی عکاسی ہے کہ پاکستان کے معاشی حب میں حالات کی بہتری نے کاروباری فضا پر مثبت اثرات مرتب کئے ہیں۔ اب لوگ اعتماد کے ساتھ شہر میں سرمایہ کاری کر رہے ہیںاور مخدوش حالات کی وجہ سے جو سرمایہ کراچی سے کو چ کر چکا تھا اب وہ بھی شہر میں واپس آ رہا ہے۔ یہ ایک خوش آئند اور حوصلہ افزاء بات تھی جس نے ہمیں بھی خوشی مہیا کی۔

آفس کے کاموں کی شدید مصروفیت نے کراچی کو مزید گھومنے تو نہ دیا۔ایک آدھ رشتہ دار کے علاوہ کسی دوست اور رشتہ دار سے ملاقات بھی نہ ہوسکی۔ احباب کی دعوتیں اور دیگر پلاننگ بھی دھری رہ گئی کہ خیرسے تفصیلی طور پرتو میں کسی سے بھی نہ مل سکا لیکن انشااللہ اگلے دورے میں سب سے ملاقات ہو گی۔ ایک بات جو اہم ہے وہ یہ کہ میں نے اس سارے سفر میں موبائل کا آزادی سے استعمال کیا’ اللہ کے فضل سے کہیں بھی شائبہ بھی نہیں ہو اکہ کچھ ہونے والا ہے۔ میں نے کراچی کے سفر میںشہر کو سمجھنے کیلئے موٹر سائیکل پر بھی سفر کیا ، گو کہ یہ آدھے گھنٹے سے بھی کم کا تھا تاہم الحمدللہ کچھ نہیں ہوا۔اگر تو ذرائع ابلاغ کی خبریں درست تھیں تو یہ مان لینے میں کوئی آڑ نہیں ہے کہ اس شہر کے حالات میں 180کے زاویے سے بہتری آ چکی ہے ۔لوگ انتہائی ملنسار اور خوش اخلاق پائے’ مذاق سہنے والے اور ہنسنے والے لوگوں کے ساتھ وقت اچھا گزرا۔ 9جنوری کو پی آئی اے سے ہی واپسی تھی ، یہ پرواز 15منٹ لیٹ اڑی تھی تاہم وقت پر لاہور لینڈ کر گئی تھی۔

کراچی میں اگر سسٹم کو اپ گریڈ کر دیا جائے اور صفائی کا مربوط نظام’ سڑکوں کی مرمت جیسے اہم کام کر لیں تو یقین کیجئے کہ کراچی واقعی میں دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔ آپ ڈیفنس اور کلفٹن چلے جائیں ‘ آپ کو عرب ممالک جیسی فیلنگ آ تی ہیں، میں یہ بات اس لئے کر رہا ہوں کہ میں اُن ممالک کا سفر کر چکا ہوں۔ اللہ نے پاکستان اور کراچی کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور دعا ہے کہ اللہ ہمیں زوال نعمت سے بچا کر رکھیں۔ مجھے یقین ہے کہ انشااللہ بہتری کا یہ سفر یہاں پر رُکے گا نہیں بلکہ آگے بڑھے گا۔ خدا کرے کہ یہ عمل کسی سیاسی مصلحت کا شکار نہ ہو جائے۔

Salaar Sulaman
Salaar Sulaman

تحریر : سالار سلیمان

Share this:
Tags:
flight karachi pakistan Property Expo Salaar Sulaman SAW پاکستان پراپرٹی ایکسپو حالات دیکھا فلائٹ کراچی
Yawar Abbas
Previous Post بحیثیت قوم اتحاد و یکجہتی سے دہشت گردوں کو شکست دینا ہو گی: یاور عباس
Next Post عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے وفاقی حکومت کو چاہیے کہ حکمت عملی سے کام لیں، اویس نورانی صدیقی
Aafia Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close