کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقابلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔

Start typing to search...