کراچی(جیوڈیسک)کراچیشیرشاہ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ا یک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں اکبر روڈ پر پنکھا ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

Start typing to search...