کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گلبائی چورنگی کے قر یب واقع ایک فیکٹری میں بوائلرپھٹ گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد ریسکیوعملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔

Start typing to search...