Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 9/8/2016

August 9, 2016August 9, 2016 0 1 min read
Group With Shoaib
Group With Shoaib
Group With Shoaib

صوبائی وزیر کھیل محمد بخش مہر کو کراچی شوٹنگ بال ایسوسی کی مبارکباد
محمد بخش مہر کی قیادت میں دھرتی مہران میں صحت مند سرگرمیوں کو فعال اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد کیا جائیگا ۔حاجی غلام محمد خان
شہر میں صحت مند سرگرمیوں اور کھیل اور کھلاڑیوں کے مسائل کے حوالے سے کراچی شوٹنگ بال کا وفد بہت جلد صوبائی وزیر سے ملاقات کریگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان ،جنرل سیکریٹری محمد اجمل ،خازن اعجاز احمد ،سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد اور دیگر نے محمد بخش مہر کو صوبائی وزیر کھیل کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمد بخش مہر کی قیادت میں دھرتی مہرا ن میں صحت مند سرگرمیوں کو فعال اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد کیا جائیگا ۔حاجی غلام محمد خان نے کہا کہ شہر کراچی میں صحت مند سرگرمیوں اور کھیل اور کھلاڑیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے کراچی شوٹنگ بال کا وفد بہت جلد صوبائی وزیر کھیل محمد بخش مہر سے ملاقات کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی 48گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد ضلع وسطی میں ایمرجنسی کا نفاذ ۔بلدیاتی افسران و ملازمین کو کام نہ کرنے پر سخت کاروائی کا سامنا کرنا ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی فرید مصطفی نے ضلع کے چاروں زونز کے افسران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے تمام مرکزی شاہراہوں ،اندورنی گلیوں کے ساتھ تمام کھیل کے میدانوں ،گرین بیلٹس کو کوڑے کرکٹ سے پاک کرنے کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ لائٹوں کی مرمت ،گرین بیلٹوں کی تزئن و آرائش اور درختوں کی چھنٹائی کے کاموں کو فوری طور پر انجام دینے کی ہدایت کی ہے جبکہ سڑکوں اور گلیوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور این جی اوز کے ساتھ باہمی تعاون کے ذریعے نوجوانوں کی جسمانی نشونما کی سرگرمیوں کے آغاز کا بھی فیصلہ کرلیا ہے ،ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی نے برساتی نالوں سے تجاوزات کے خاتمے کا بھی جہاں معائنہ کیا وہیں شاہراہوں سے پتھاروں کے خاتمے کے لئے مہم کے آغاز کی ہدایت کی اور فرائض سے غفلت برتنے پر افسران و ملازمین کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کی بھی وارننگ دیدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ سندھ یوم آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح آج پیپلز اسپورٹس کمپلیکس پر ہوگا
صوبائی وزیر اسپورٹس سردار محمد بخش مہر ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ یو م آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح (آج) مورخہ 9اگست2016ء بروز منگل شام 5بجے پیپلز اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کرینگے ۔ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا ہے جس میں شہر کی ممتاز شخصیات شرکت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سی ویو ریذیڈنٹس سوسائٹی نے جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات کے حوالے سے انتظامات اور حفاظتی انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں تمام تر لائحہ عمل ترتیب دیدیا ۔سی ویو ریذیڈنٹ سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر شوکت زمان نے سوسائٹی کے تمام ممبران کو جنرل باڈی اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دیوہیں سی ویو ریذیڈنٹ سوسائٹی کی سمیرہ محمود نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سوسائٹی کا قیام عمل میں لانے کا مقصد سوسائٹی کے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ گرین کراچی اور جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا نے کے لئے تقریبات کی حکمت عملی طے کرنا تھا اس موقع پر معززین کی بڑی تعداد بھی موجود تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محفوظ‘ پر امن اور خوشحال قومی مستقبل کیلئے کرپشن میں ملوث ہر فرد کو کیفر کردارتک پہنچانا ہوگا
کرپشن وطن عزیز اور قوم کے مستقبل کیلئے زہر قاتل ہے‘ ایم آر پی
حکمران اور کوئی سیاستدان کرپشن کا مکمل خاتمہ اور بلا تفریق احتساب نہیں چاہتا ‘ امیر علی پٹی والا
کرپشن و کمیشن کے حمام میں سب ہی ننگے ہیں بس کسی کا پیٹ زیادہ موٹا اور کسی کا سر زیادہ گنجا ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کرپشن وطن عزیز اور قوم کے مستقبل کیلئے زہر قاتل ہے ‘ اسلئے کرپشن میں ملوث ہر فرد کو کیفر کردارتک پہنچانا محفوظ قومی مستقبل کیلئے ناگزیر ہے ۔ یہ بات محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی جانب سے حکومتی جماعت کے سربراہ نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس کے بعد عمران خان کیخلاف مسلم لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے عمران خان کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف ریفرنس جمع کرائے جانے اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سیاسی جماعت کی جانب سے وزیراعظم کی قومیا سمبلی کی رکنیت سے نااہلی کاریفرنس دائر کرنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر چور دوسرے چور کو احتساب سے ڈرارہا ہے اور ریفرنس ریفرنس کھیلنے والا کوئی بھی فرد احتساب نہیں چاہتا بلکہ سب اپنے اپنے تحفظ کیلئے دوسرے کو ڈراکر ایک بارپھر ایک نئے این آر او اور مک مکا کی سیاست کررہے ہیں کیونکہ کرپشن ‘ کمیشن ‘ عوامی مفادات کو نقصان پہنچانے ‘ اختیارات کے ناجائز استعمال اور ملکی جڑیں کھوکھلی کرنے کے حمام میں سب ہی ننگے اور گنہگار ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ کسی کا پیٹ زیادہ بڑا اور کسی کا سر زیادہ گنجا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمران اور سیاستدان عوام سے ہرسہولت چھین رہے ہیں ‘ جی کیو ایم
حکومتی کرپشن وسیاسی چپقلش نے بنیادی سہولتیں چھین کر عوام کی زندگی کو اجیرن بنادیا ہے‘ گجراتی سرکار
عوام متحد ہوکر مثبت تبدیلی نہیں لائے تو یہ عوام دشمن عوام سے سانسیں بھی چھین لیں گے ‘ سورٹھ ویر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) غربت ‘ بیروزگاری اور مہنگائی سے دوچار عوام کیلئے زندگی پہلے ہی آسان نہ تھی کہ سیاسی جماعتوں کی چپقلش اور کرپشن نے ان سے تعلیم و علاج اور سفر کے ساتھ پانی ‘ بجلی ‘ گیس اور سیوریج کی سہولیات کے ساتھ امن و تحفظ اور سکون بھی چھین لیا ہے اور اگر عوام جلد دیانتداری و ہوشمندی سے حکمرانوں ‘ سیاستدانوں اور قیادتوں و جماعتوں کی تبدیلی عمل میں نہیں لائے تو منافق و مفاد پرست یہ عناصر ان سے سانسیں بھی چھین لیں گے ۔گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکارا میر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے یہ بات مون سون کی بارش کے نتیجے میں کراچی میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات ‘ کرنٹ لگنے کے واقعات ‘ ندی نالوں میں طغیانی ‘ سڑکوں گلیوںمیں کھڑے ہوجانے والے برساتی پانی اور سیوریج نظام کے ناکارہ ہونے کے باعث گھروں میں جمع ہوجانے والے گندے پانی کے علاوہ ٹریفک نظام کی تباہی سے شہر میں ہونے والے بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو پہنچنے والی ذہنی ‘ جسمانی اور روحانی اذیت پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی کرپشن اور سیاسی چپقلش نے عوام سے تمام بنیادی سہولتیں چھین کر عوام کی زندگی کو اجیرن بنادیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وطن عزیز اندرونی بحران یا محاذآرائی کا متحمل نہیںہوسکتا ‘ راجونی اتحاد
تحمل ‘برداشت ورواداری کی سیاست پروان چڑھانا حکومت واپوزیشن دونوں کی ذمہ داری ہے
بدقسمتی سے دونوں ہی جانب اس حوالے سے خلوص اور ہوشمندی کا فقدان دکھائی دے رہا ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کو اس وقت دہشت گردی امن و امان غربت اور بے روزگاری و توانائی بحران سمیت ان گنت مسائل کا سامنا ہے۔ ان حالات میں جمہوریت کی حقیقی روح کے مطابق ملک میں تحمل و برداشت اور رواداری کی سیاست کو پروان چڑھانا اور فروغ دینا حکومت اور اپوزیشن دونوں کی ذمہ داری ہے مگر دونوں ہی جانب اس حوالے سے خلوص و ہوشمندی کا فقدان دکھائی دے رہا ہے جبکہ موجودہ حالات میں وطن عزیز اندرونی بحران یا کسی سیاسی محاذآرائی کا متحمل نہیںہوسکتا ۔یہ بات پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے حکومت و اپوزیشن کے رویوں و طرزعمل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلیم گیم کی سیاست ملک و قومکے مستقبل کیلئے خطرناک ہے ‘سولنگی اتحاد
حکمران و سیاستدان الزامات کی سیاست کی بجائے قوم کو حقائق بتاکر اعتماد میں لیں‘ امیر سولنگی
حکمران اورسیاستدان کرپشن کے بعد اب ملکی سیاست میں تلخی و کشیدگی کا زہر بھی گھول رہے ہیں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیراعظم اور ان کے خاندان کیخلاف ریفرنس دائر کئے جانے کے بعد مسلم لیگ کے اراکین اسمبلی کی جانب سے اثاثے چھپانے پر عمران خان کو نااہل قرار دیئے جانے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس ریفرنس جمع کرایا جانے کو بلیم گیم قرار دیتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی‘ سولنگی اتحاد کے سینئر رہنما ¶ں وعمائدین معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ نعمت اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی و دیگر نے کہا ہے کہ بلیم گیم کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہے اس سے ملکی سیاست میںتلخی اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گااسلئے حکمران و سیاستدان ایک دوسرے پر الزامات کی سیاست کی بجائے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا دفاع کریں اور قوم کو حقائق بتاکر اعتماد میں لیں تو زیادہ بہتر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ دہشتگردی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے ‘ نوابزادہ غلام محمد خان
کوئٹہ سانحہ کا مقصد وکلاءبرادری کو مشتعل کرنا اور ملک میں افراتفری پھیلانا ہے، بیگم شاہ بانو
سےکورٹی ادارے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑکر وطن عزیز کو دہشتگردی سے پاک کردینگے، امیر پٹی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دہشتگرد پاکستا ن کو کمزور کرنے کی سازش کررہے ہیں مگر عوام انشاءاللہ اپنے اتحاد و یکجہتی سے دہشتگردوں کو ان کے مذموم مقاصدمیں کامیاب ہونے دیں گے ۔ ہزہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فاونڈیشن و ٹرسٹ کے چیئرمین اور جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے چیف پیٹرن نوابزادہ غلام محمد خان، فاونڈیشن کی جنرل سیکریٹری بیگم شاہ بانو غلام محمد اور جونا گڑھ فیڈریشن کے الیکشن کمشنر امیر پٹی نے کوئٹہ میں دہشتگردی کے افسوسناک واقعہ پر اظہارافسوس و مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رائل فےملی اور جونا گڑھ کمیونٹی دکھ کی اس گھڑی میں دہشتگردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ قوم اپنی ےکجہتی اور اتحاد کی قوت سے دہشتگردوں کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنادے گی جبکہ سےکورٹی ادارے بہت جلد دہشتگردی کو جڑ سے مکمل طور پر اکھاڑ پھینکیں گے۔ بعد ازاں غلام محمد ہاوس میںکوئٹہ دہشتگردی میں شہید ہونے والوںکیلئے دعائے مغفرت ،زخمیوں کیلئے دعائے صحت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ دہشتگردی کا المناک واقعہ قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے ، مفتی محمدنعیم
حکمران اگر مخلصانہ کوششیں کریں تو دہشت گردی ایک دن میں ختم ہوسکتی ہے
خودکش حملہ ہو یا دہشت گردی اسلام کسی صورت تخریب کاری کی اجازت نہیں دیتا، جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان
کراچی(پ ر) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کوئٹہ دہشتگردی کے المناک اور درناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ خدارا اب حکمران ہوش کے ناخن لیں دہشت گردی کیخلاف متحدہوجائیں ، حکمران اگر مخلصانہ کوششیں کریں تو دہشت گردی ایک دن میں ختم ہوسکتی ہے ،امریکا ، اسرائیل اور ہمارے پڑوسی ممالک پاک چین راہداری منصوبوں سے خوفزدہ اور اس منصوبے کو سپوتاژ کرنا چاہتے ہیں، کوئٹہ بدترین دہشت گردی کا واقعہ راہداری منصوبوں کو سپوتاژ کرنے کی سازش ہے ۔ پیر کے روز جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری مذمتی بیان میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ حکومت دہشت گردی قابو کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،حکمرانوں کو سوچنے کی ضرورت ہے آخر دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں ہم ناکام کیوں ہیں، ہر سانحہ کے بعد مذمت،اعلانات اور فوٹو سیشن کرکے خاموشی اختیار کی جاتے اور دہشت گردوں کو منظم ہونے کا موقع مل جاتاہے ،انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں را کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں اس کے باوجود اس مسئلہ کو عالمی سطحی پر نہیں اٹھایا جارہاہے ،ا نہوں نے کہاکہ کوئٹہ کاالمناک ودردناک واقعہ پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے و دہشت گردی کے واقع میں بھارتی ’’را ‘‘ملوث ہوسکتی ہے، کیونکہ بھارت سمیت ہمارے پڑوس ممالک پاک چین راہد اری منصوبوں کی تکمیل نہیں چاہتے ، انہوں نے کہاکہ قوم کو متحد ہوکر اس دہشت گردی کے ناسور سے جھٹکارے کی پلاننگ کرنے کی ضرورت ہے خودکش حملہ ہو یا دہشت گردی اسلام کسی صورت تخریب کاری کی اجازت نہیں دیتا، اسلام کے نام دہشت گردی کرنیوالوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے،انہوں نے کہاکہ جب دہشتگرد کچھ عرصہ کیلئے پلاننگ پر مصروف ہوتے ہیں تو حکمران دہشت گردی کو ختم کردیا کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے اور خود کو بری الذمہ سمجھتے ہیں جس کے فائدہ اٹھاکر دہشت گردمنظم طریقے سے مذموم کاروائی سرانجام دیتے ہیں ، انہوں نے کہاکہ کوئٹہ کے واقعے میں بکھری لاشیں دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو رو رہاہے، خدار ار دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قوم متحدہوجائے کب تک ہم دشمنوں کے ہاتھوں اپنے پیاروں کو شہید کراتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ سعید الرشید عباسی ، صوبہ سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی، مرکزی جنرل سیکریٹری مفتی عبدالقادر جعفر، علامہ نورالرحمن رحمانی، سید ولی المکی ، شعیب حسن ذئی ودیگر نے کوئٹہ سول ہسپتال میں دھماکہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سول ہسپتال میں دھماکہ انسانیت دشمن افراد کی کاروائی ہے اور ایسے افراد انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ شہید ہونے والے وکلاء ، صحافی اور شہریوں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ وطن عزیز میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا اسلام اور مسلمان سے کوئی تعلق نہیں ایسے کارروائیاں کرنے والے اسلام وانسان دشمن عناصر ہیں، پورے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کو مزید تیز کیاجائے اور دہشت گرد اور اُن کے آلہ کاروں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزاد ی جائے اور اُن کا قلع قمع کیاجائے ۔ اُنہوں نے کہا کہ پوری قوم ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہوکر دہشت گردی کا مقابلہ کرکے دہشت گردی جیسے ناسور کو وطن عزیز سے اُکھاڑ پھینکنا ہوگا۔ موجودہ حکومت دہشت گردی کے خلاف عملی اقدامات کرے پورے ملک میں دہشت گرد ی کے خلاف اپنا کردار ادا کرے ،عوام الناس کی جان ومال کے تحفظ کویقینی بنائے۔ اُنہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی کہ وطن عزیز سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو مزید تیز سے تیز تر کیاجائے اور فوجی عدالت کے تحت مجرموں کو سزائیں دی جائیں۔ آخر میں تمام علماء کرام نے اس اندھوناک حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے مغفرت کی دعا کی اور اُن کے لواحقین کے صبر وجمیل کی دعائیں کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ سعید الرشید عباسی ، صوبہ سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی، مرکزی جنرل سیکریٹری مفتی عبدالقادر جعفر، علامہ نورالرحمن رحمانی، سید ولی المکی ، شعیب حسن ذئی ودیگر نے کوئٹہ سول ہسپتال میں دھماکہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سول ہسپتال میں دھماکہ انسانیت دشمن افراد کی کاروائی ہے اور ایسے افراد انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ شہید ہونے والے وکلاء ، صحافی اور شہریوں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ وطن عزیز میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا اسلام اور مسلمان سے کوئی تعلق نہیں ایسے کارروائیاں کرنے والے اسلام وانسان دشمن عناصر ہیں، پورے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کو مزید تیز کیاجائے اور دہشت گرد اور اُن کے آلہ کاروں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزاد ی جائے اور اُن کا قلع قمع کیاجائے ۔ اُنہوں نے کہا کہ پوری قوم ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہوکر دہشت گردی کا مقابلہ کرکے دہشت گردی جیسے ناسور کو وطن عزیز سے اُکھاڑ پھینکنا ہوگا۔ موجودہ حکومت دہشت گردی کے خلاف عملی اقدامات کرے پورے ملک میں دہشت گرد ی کے خلاف اپنا کردار ادا کرے ،عوام الناس کی جان ومال کے تحفظ کویقینی بنائے۔ اُنہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی کہ وطن عزیز سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو مزید تیز سے تیز تر کیاجائے اور فوجی عدالت کے تحت مجرموں کو سزائیں دی جائیں۔ آخر میں تمام علماء کرام نے اس اندھوناک حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے مغفرت کی دعا کی اور اُن کے لواحقین کے صبر وجمیل کی دعائیں کیں۔

Share this:
Tags:
city happy karachi leadership Meetings Shooting Ball سرگرمیوں شہر شوٹنگ بال قیادت کراچی مبارکباد ملاقات
16 Crore Scheme Iftetah
Previous Post سندھ میں نئے کپتان سید مراد علی شاہ کی آمد ہوتے ہی ترقیاتی اسکیموں کا آغاز
Next Post دلی کدورت
Afghanistan War

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close