کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی آئی ڈی نے آپریشن کے دوران 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔
سی آئی ڈی حکام کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دستی بم، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

Start typing to search...