کراچی (جیوڈیسک) سہراب گوٹھ میں معمار کمپلیکس کے قریب دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق معمار کمپلیکس کے قریب ہونے والے دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر دستی بم حملہ سرچ آپریشن کے دوران کیا گیا۔

Start typing to search...