فیصل آباد : کراچی میں مجلسِ وحدت المسلمین کے رہنمائوں کے قتل کے خلاف مجلسِ وحدت المسلمین فیصل آباد کے رہنمائوںاور فقہ جعفر یہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے پُر امن ماتمی احتجاجی ریلی نکالی،جو ضلع کونسل چوک سے شروع ہو کر کچہری بازار چوک سے گزرتی ہوئی چوک گھنٹہ گھر پہنچ کر پُر امن طریقے سے احتتام پذیر ہوئی،ریلی کے شرکاء سارے راستے میں نوحہ خوانی اور ماتم کرتے ہوئے پُر امن طریقے سے جارہے تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
