کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہونےمیں کامیاب ہو گیا۔
ایس ایس پی ملیر کے مطابق ڈاکوؤں کے قبضے سے چھینی گئی 2 موٹرسائیکلیں اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

Start typing to search...