کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 23546 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Start typing to search...