کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ ایک موقع پر ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 323 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 23360 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Start typing to search...