کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبای ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 347 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس کم ہو کر 22301 کی سطح پر آگیا۔

Start typing to search...