
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی۔ پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تینتیس ہزار پانچ سو تینتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔
مجموعی طور پر بیس کروڑ بیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
