کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج نے بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رحجان برقرار ہے۔100 انڈیکس 125 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ انڈیکس 22400 کی سطح عبور کر گیا۔

Start typing to search...