کراچی( جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار،500 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انڈیکس 22750 کی سطح عبور کر گیا۔ اسٹاک مارکیٹ 5 نفسیاتی حدیں عبور کر گئی۔ کار پوریٹ ٹیکس میں کمی کے باعث تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔

Start typing to search...