کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔
100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد انڈیکس 21700 کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔

Start typing to search...