Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 4/10/2016

October 4, 2016 0 1 min read
Line of Control
Line of Control
Line of Control

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، سرحدی کشیدگی پر مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کیلئے وزیراعظم کی جانب سے بلائے گئے پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس کو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق ناکافی اقدام قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ بھارتی کردار و متوقع بھارتی جارحیت کے پیش نظر قومی پالیسی کا تعین وقت کی اہم ضرورت ہے جس کیلئے وزیراعظم کی صدارت میں تمام پارلیمنٹ میں موجود اور پارلیمنٹ سے باہر الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ تمام قومی جماعتوں کی آل پارٹیز بلائی جائے جس میں مسلح افواج کے سربراہان کو بھی شریک کیا جائے تاکہ ملٹری و سول قیادت کے ساتھ عوام کے تمام طبقات نمائندگی کو یقینی بناکر حقیقی معنوں میں قومی مشاورت سے بھارت اقدامات اور عصری تقاضوں کے مطابق قومی پالیسی کی تشکیل ممکن ہوسکے اور دشمن کو بھی قوم کے متحدویکجا ہونے کا پیغام پہنچ کر اسے پاکستان کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کے ارتکاب سے روک سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عاشورہ سے قبل شہر کو مکمل طور پر صاف و شفاف کیا جائے ‘ جی کیو ایم
کراچی میں گندگی کے ڈھیر حکومت و محکموں کی عوام سے عدم مخلصی کا ثبوت ہے ‘ گجراتی سرکار
سیکورٹی و تحفظ کی فراہمی اور ٹریفک جام کے مسائل سے عوام کو نجات دلانا حکومتی فریضہ ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے نوکریوں پر عائد پابندی کے خاتمے کے اعلان کاخیر مقدم کرتے ہوئے گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے سرکاری ملازمتوں پر تقرری کو میرٹ کے مطابق اور شفاف بنانے کا مطالبہ اور کراچی میں گندگی و غلاظت کے انبار پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے آغاز کے باجود حکومت و متعلقہ محکموں کی جانب سے گندگی و غلاظت کے خاتمے اورصفائی ستھرائی پر عدم توجہ افسوسناک عمل اور اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت و محکمے نہ صرف عوام سے مخلص نہیں ہیں بلکہ کراچی کے مسائل کے حل میں بھی ناکام ہوچکے ہیں ۔ گجراتی سرکار نے مزید کہا کہ محرم الحرام میں امن و امان کو کنٹرول میں رکھنا ‘ مجالس و عزادارن اور امام بارگاہوں و مساجد کے ساتھ پبلک مقامات کی سیکورٹی یقینی بنانا جہاں حکومت کی ذمہ داری ہے وہیں صفائی ستھرائی کے بہتر اقدامات کرنا اور ٹریفک جام کے مسائل سے نجات دلانا بھی حکومتی فریضہ ہے جبکہ عاشورہ محرم کے دوران مجالس و عزاداری کے مقامات و شاہراہوں کی بندش کے باعث متبادل راستوں کی فراہمی کے ذریعے ٹریفک کی روانی کے ذریعے عوام کو پریشانی سے بچانا بھی حکومت و متعلقہ محکموں ہی کی فریضہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جونا گڑھ کمیونٹی کا امیر پٹی کی فلاحی و سماجی خدمات کو خراج تحسین
امیر پٹی والا نے ہمیشہ جونا گڑھ کمیونٹی کی فلاح و بہبود کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے‘ نواب جہانگیر خانجی
کمیونٹی کو متحدرکھنے میں امیر پٹی کا کردار ہمیشہ مخلصانہ و ذمہ دارانہ رہا ہے ‘ نواب آف جونا گڑھ
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نواب آف جونا گڑھ جہانگیر خانجی نے ایشوریا سندھی جونیجو جماعت کی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری میں صدر محفل کی حیثیت سے جونیجوجماعت کی جانب سے جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے سابق صدر اقبال ساند ‘سابق سیکریٹری سلیم عباس ‘چےئرمین آل کاٹھیاواڑ سپریم کونسل رزاق ہنگورجہ ‘رہنما سندھی مسلم فیڈریشن جان محمد جانو بھائی‘ سربراہ سنی تحریک بلال سلیم قادری ‘ طیب قادری ‘ ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن ودیگر شخصیات کو ایوارڈ برائے حسن کارکردگی دیا جبکہ جونا گڑھ فیڈریشن کے الیکشن کمشنر امیر علی پٹی والا کو شفاف ‘ غیر جانبدارانہ و غیر متنازعہ انتخابات کرانے اور کمیونٹی کیلئے بیمثال فلاحی و سماجی خدمات کی ادائیگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ”پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ“ سے نوازا۔ اس موقع پر نواب جہانگیر خانجی نے تقریب کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امیر پٹی نے ہمیشہ جونا گڑھ کمیونٹی کو متحدرکھنے کیلئے اپنا مخلصانہ و ذمہ دارانہ کردار ادا کرتے ہوئے ہمیشہ کمیونٹی کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا ہے ۔ تقریب حلف برداری کی مہمان خصوصی سندھ کی صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز نے نو منتخب صدر یونس جونیجو ‘چیئرمین حنیف ابراہیم ‘ وائس چیئرمین محمد علی ‘ سینئر نائب صدر یوسف ہاشم ‘ نائب صدور محمد صدیق ‘ محمد قاسم ‘ جنرل سیکریٹری محمد اسماعیل جونیجو ‘ جوائنٹ سیکریٹری علی محمد ‘ شاہد ‘خزانچی محمد حسین ‘ عبدالرزاق ‘ آفس سیکریٹری حنیف اسماعیل ‘یوسف ‘ رابطہ سیکریٹری رزاق ڈیکوریشن والا ‘ حاجی بھائی حنیف ‘ حسین جاپان والا ‘ معاون سرپرست طیب قادری ‘ حنیف جونیجو ‘ سلیمان ابراہیم اور کابینہ کے دیگر نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارتی مظالم و جارحیت کو سیاسی و سفارتی سطح پر اجاگر کیا جائے ‘ سولنگی اتحاد
بھارتی جارحانہ کردار کیخلاف سول و عسکری قیادت اور سیاستدان و عوام ایک پیج پر متحدویکجا ہیں‘ امیر سولنگی
بھارتی جارحانہ عزائم کی مذمت ومخالفت اور دشمن کو قومی اتحاد و یگانگت کا پیغام دینا ضروری ہے‘عابد سولنگی
بھارتی اشتعال انگیزی وجارحانہ عزائم کیخلاف قومی اتحاد کی ضرورت و اہمیت پر زور دیتے اور روشنی ڈالتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی‘ سولنگی اتحاد کے سینئر رہنما ¶ں وعمائدین معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی اور انچارج میڈیا سیل نعمت اللہ سولنگی ودیگرنے کہا کہ سیاسی و سفارتی سطح پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کیساتھ تحریک آزادی کشمیر کی حمایت اور پاکستان کیخلاف بھارتی جارحانہ عزائم کی مذمت کیساتھ دشمن کو قومی اتحاد و یگانگت کا پیغام دینا اور یہ ثابت کرنا ضروری ہے کہ بھارتی جارحانہ کردار کیخلاف سول و عسکری قیادت اور سیاستدان و عوام ایک پیج پر اور متحدویکجا ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کفر کیخلاف جہاد ہی وصف حسینی و درس کربلا ہے‘ راجونی اتحاد
اللہ کے دین کی حفاظت کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردینا ہی پیغام حسینی ہے‘ امیر سولنگی ‘ عمران چنگیزی
تحفظ دین و وطن کیلئے جان و مال کا نذرانہ پیش کرنے کا درس ہی پیغام کربلا و عاشورہ ہے ‘ اقبال ٹائیگر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) محرم الحرام کی پہلی سیاسی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا کہ واقعہ کربلا اس بات کا سبق ہے کہ انسانی جان و مال اللہ کی امانت ہے جسے اللہ کی راہ میں اللہ کے دین کی حفاظت کیلئے قربان کردینا ہی پیغام حسینی ہے اور حسین کے ہر ماننے اور چاہنے والے کیلئے لازم ہے کہ وہ پیغام کربلا کی تعمیل و تقلید میں تحفظ و استحکام پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ پاکستان اسلامی ریاست ہے جس کیخلاف کفار کی ہر سازش کیخلاف سیسہ پلائی دیوار اور ڈھال کا کردارادا کرتے ہوئے جان و ما ل قربان کرکے اس کے تحفظ کو یقینی بنانا ہر مسلمان پر فرض ہے۔

Share this:
Tags:
karachi kashmir Meetings pakistan parties اجلاس پارٹیوں کراچی کشمیر کشیدگی کنٹرول لائن وزیراعظم
Mufti Naeem
Previous Post عاشورہ محرم امت مسلمہ کو بیدار ہونے کا درس دیتا ہے، مفتی محمد نعیم
Next Post کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کا مطلب؟….. مظفر پنڈت کی موت
Ranbir Singh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close