
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے داود انجینئرنگ کالج میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں 8 طالب علم زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق داود انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم میں ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ہوا ہے جس کی زد میں آکر 8 طالب علم زخمی ہوگئے ۔ جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
