
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سنی تحریک رنچھوڑ لائن سیکٹرکے انچارج جاوید قادری کی نماز جنازہ ایم اے جناح رو ڈ پر جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب ادا کردی گئی۔
نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی ۔ سنی تحریک کے مقتول کارکن کی نماز جنازہ کے بعد ایم اے جناح روڈ پر علامتی دھرنا بھی دیا گیا۔
