کراچی (جیوڈیسک) سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک راہ گیر جاںبحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے۔
کہ سپر ہائی وے پر ناگوری اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی نے راہ گیر کو ٹکر ماردی تھی، حادثے کے نتیجے میں راہ گیر جاں بحق ہوگیا ہے۔

Start typing to search...