Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی انتظامی تقسیم اور دہشت گردی کی نئی لہر

March 25, 2019 0 1 min read
Mufti Taqi Usmani
Mufti Taqi Usmani
Mufti Taqi Usmani

تحریر : قادر خان یوسف زئی

ملک کے ممتاز جیدعالم دین شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی پر جان لیوا حملے میں مفتی شہاب اور دو سیکورٹی گارڈز کی شہادت ہوئی ۔ کراچی میں لسانی ، قوم پرستی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر بے امنی پیدا کرنے کی متعدد کوششیں کی جاچکی ہیں ۔ حالیہ دہشت گردی کے واقعے کو بھی اسی زمرے میں دیکھا جارہا ہے۔ مفتی تقی عثمانی سے قبل کئی بڑے جید علما اکرام مفتی شامزئی،مفتی مجید دین پوری،حافظ محمد احسان علی شاہ اور مفتی صالح محمد قاضی کو لسانی جماعت کے ٹارگٹ کلر شہید کرچکے تھا۔2015میں گرفتار ملزم دیگرمذہبی وسیاسی جماعتوں کے کارکنوں اورکاروباری افراد کے قتل میں بھی ملوث رہاہے۔ کراچی میں بے امنی کی وجہ سے پورے ملک کی معیشت متاثر ہوتی ہے ۔ کئی عشروں بعد کراچی میں امن کی بحالی دہشت گردوں کے لئے ناقابل برداشت عمل بن چکا ہے ۔ اس لئے کوشش کی جاتی رہتی ہیں کہ کسی بھی طرح کراچی کو خوف و ہراس کی فضا سے باہر نہ نکلنے دیا جائے ۔ جب کہ سیکورٹی فورسز ان سازشوں کو ناکام بنانے کی سرتوڑ کوشش کرتے رہتے ہیں۔

دہشت گردی کے اس بزدلانہ واقعات کی وجہ اہم شخصیات کی سیکورٹی واپس لینے کے احکامات بھی سمجھے جاتے ہیں۔ اعلیٰ عدلیہ نے اپنے ایک حکم کے تحت ملک بھر سے اہم شخصیات کی سیکورٹی واپسی سے متعلق احکامات دیئے تھے جس کے بعد ایک بڑی تعداد سے سیکورٹی پر تعینات نفری کو واپس بلا لیا گیاتھا ۔ سیکورٹی کی عدم فراہمی پر کئی جماعتوں کی جانب سے سخت تحفظات کا اظہار بھی کیا گیا تھا کہ اس فیصلے سے اہم شخصیات کی جانوں کو خطرات میں مزید اضافہ ہوجائے گا ۔ سیکورٹی کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر مفتی تقی عثمانی پر جان لیوا حملہ ہوا لیکن مقام شکر ہے کہ دہشت گردوں کے عزائم کامیاب نہ ہوسکے۔ گو کہ اس واقعے میں دو قیمتی جانیں گنوا بیٹھے ۔ اس افسوس ناک واقعے کا ایک اور درد ناک پہلو مفتی تقی عثمانی کے ذاتی محافظ صنوبر خان کے حوالے سے سامنے آیا کہ وہ اپنی بیوہ بہن کے بچوں اور اپنے تین نابینا بچوں کے ساتھ 12بچوں کا واحد کفیل تھا جو اس دہشت گردی کے حملے میں پولیس گارڈ فاروق کے ساتھ شہید ہوئے۔ آئی جی سندھ سید کلیم امام کے مطابقسندھ پولیس ہائی الرٹ ہے اور اس نے 500 سے زائد حملوں کے خطرات کو کامیابی سے روکا ہے، افسوسناک واقعہ ہوا، شکر ہے مولانا تقی عثمانی صاحب محفوظ رہے۔

حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تفتیشی ادارے تحقیقات کررہے ہیں۔ اس سے قبل جید علما ء اکرام پر حملوں میں اہم ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا تھا جس نے یہ انکشاف کیاتھا کہ کراچی کی لسانی تنظیم کا مسلح ونگ مخصوص ایجنڈے کے تحت علما اکرام کی بھی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا ۔ یقینی طور پر تفتیشی ادارے ان انکشافات کو بھی مد نظر رکھ رہے ہونگے کہ کراچی میں لسانی جماعت کی دھڑے بندیوںکے بعد ، ملک دشمن عناصر اپنے نامکمل مذموم ایجنڈے پر دوبارہ سرگرم تو نہیں ہوگئے۔ ایم کیو ایم پاکستا ن ، پاک سرزمین پارٹی کے دفاتر پر حملے سمیت اِن جماعتوں کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ و دفاتر پر حملوں میں جو شواہد سامنے آئے ہیں اس سے لگتا ہے کہ کراچی امن دشمن عناصر اپنے سازشی منصوبوں پر کسی بھی صورت عمل کرنے کی کوششیں کرتے رہیں گے۔بھتہ خوری کے حوالے سے بھی گینگ وار کے غیر ملکی نیٹ ورک کے کارندوں کی جانب سے تاجروں سے واٹس ایپ پر دھمکانے کی اطلاعات منظر عام پر آچکی ہیں۔ جرائم پیشہ عناصر ملک سے باہر بیٹھ کر بھی عدم تحفظ کا احساس پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ کسی اہم شخصیت کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی اچانک نہیں کی جاسکتی یقینی طور پر ان گوشوں پر توجہ دینے کی ضرورت زیادہ بڑھ جاتی ہے جب ایسے ملزمان ضمانت یا عدم شواہد پر عدالتوں سے رہائی یا جیلوں سے نیٹ ورک کا دوبارہ حصہ بن جاتے ہونگے۔

کراچی میں نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ کراچی کو تین نئے اضلاع اور دو الگ الگ ڈویژنز میں تقسیم کیا جائے گا۔ نئے لوکل نظام کے تحت کراچی میں 2 شہری حکومتوں کے 2 مئیر اور 9 اضلاع میں الگ الگ میونسپل کارپوریشنز کا قیام عمل میں لانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ کراچی ڈویژن کی تقسیم کرنے اور تین نئے اضلاع بنانے کے بعد موجودہ چھ اضلاع کی ازسرنو حدبندی ہوگی۔ جبکہ نئے لوکل گورنمنٹ کے نظام کے تحت 9 اضلاع کی الگ الگ میونسپل کارپوریشن بھی قائم ہونگی جن کے الگ الگ ضلعی چیئرمین ہونگے۔

نئے حدود بندی اور انتظامی تقسیم کے حوالے سے پاک سر زمین پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے شدید تحفظات سامنے آئے ہیں ۔مردم شماری میں انتخابی حلقہ بندیوں اور کراچی کی آبادی کو کم کرنے کے الزامات کے بعد نئے بلدیاتی نظام پر تحفظات سامنے آنے سے شہری و دیہی تفریق میں خلیج بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوگئے ہیں۔ سندھ میں شہری اور دیہی علاقوں میں سیاسی بنیادوں پر فنڈز کی تقسیم پر اختلافات سامنے آچکے ہیں ۔ اہم بات یہ بھی ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے درمیان اتحاد کے باوجود ابھی تک کراچی اہم مسائل کو حل کرنے کے کوئی آثار سامنے نہیں ۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان بار بار تحریک انصاف سے اپنے وعدے پورے کرنے کے لئے مطالبات کرتی رہتی ہے لیکن وفاق کی جانب سے ابھی تک کوئی قابل ذکر کردار سامنے نہیں آیا ۔ ایم کیو ایم ماضی کے مقابلے میں شہری علاقوں کے مسائل حل کرنے میں کامیاب نہیں ہورہی تو دوسری جانب تحریک انصاف کے منتخب اراکین میں بھی مایوسی کی ایک لہر دیکھنے میں آئی ہے انہیں تبدیلی کے نام پر منتخب کیا گیا تھا وہ بھی شہری علاقوں اور اپنے حلقوں کے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام نظر آتے ہیں۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ کراچی کی پرانی شناخت کو نئے ویژن میں جلد ازجلد بحال کرنے کے لئے سنجیدگی کی ضرورت ہے۔ کراچی کو تختہ مشق بنانے سے گریز کرنا چاہیے ۔ موجودہ بلدیاتی نظام میںیونین کمیٹی اور یونین کونسل کی سطح سے چیئرمین ، نائب چیئرمین ،کونسلرز سے لیکر میئر تک اختیارات کا رونا روتے ہی نظر آتے ہیں۔امن و امان کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے ادارے قربانیاں دے رہے ہیں لیکن جرائم پیشہ عناصر کے نیٹ ورک جب چاہے کسی بھی ہائی پرفائل شخصیت کی سیکورٹی کو تہس نہس کرسکتا ہے۔حکومت کو اس پر توجہ کی ضرورت ہے۔

کراچی کے سیاسی مسائل یا امن و امان کے گنجلگ معاملات ہوں ۔ حکومت کو زیادہ سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ گو کہ صوبائی حکومت کی اعلیٰ سیاسی قیادت اور رہنمائوں کو اس وقت کئی ایسے معاملات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ان کی توجہ مقدمات و قیادت پر زیادہ ہے ۔ لیکن ان کے فرائض میں اس وقت قیادت و سیاسی معاملات کے ساتھ اپنے صوبے کے شہروں اور علاقوں کے مسائل و حل کرنا بھی شامل ہے۔ صوبائی حکومت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی جلد ازجلد تکمیل کو یقینی بنائے۔ جس میں خاص طور پر پانی ، بجلی اور ٹریفک کے مسائل ہیں جو روز با روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
attack karachi security guards terrorism حملے دہشت گردی سیکورٹی گارڈز کراچی
Ibrar
Previous Post سالگرہ مبارک
Next Post امید ہے آئی ایم ایف کو شرائط میں نرمی پر آمادہ کر لیں گے: وفاقی وزیر خزانہ
Asad Umar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close