Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی میں دہشت گردی

June 10, 2014June 10, 2014 0 1 min read
Karachi Airport Attack
Karachi Airport Attack
Karachi Airport Attack

کراچی پچھلے دو دنوں سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ جدید ہتھیارو ں سے مسلح دہشت گردوںنے منگل کو ایک بار پھر اے ایس ایف کے ٹریننگ کیمپ اور ہاسٹل پر حملہ کیااور ایئرپورٹ میں بھی گھسنے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بھرپور کاروائی کے باعث اس حملہ کو پسپا کر دیا گیا۔حملہ آور پہلوان گوٹھ کی جانب سے جھاڑیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اے ایس ایف کے کیمپ نمبر دو پر پہنچے اور اچانک دھاوا بول دیا۔ ایئرپورٹ سکیورٹی فورس، رینجرز اور پاک فوج کی جانب سے ایک بار پھر زبردست جوانمردی کا مظاہرہ کیا گیا اور دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم میںکامیا ب نہیں ہو سکے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما خالد عمر خراسانی نے اپنے ایک پیغام میں کراچی میں اے ایس ایف اکیڈمی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے کہا ہے کہ ہم ایک بار پھر ایئرپورٹ میں آگئے ہیں۔ادھر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اتوار کی شب 10 دہشت گردوں نے کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا تاہم منگل کو ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں نے ایئرپورٹ پر حملے کی کوشش کی ہے۔انہوںنے تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ 10 دہشت گرد 5 ،5 کی ٹولیوں میں اولڈ ٹرمینل سے داخل ہوئے تاہم سیکیورٹی فورسز نے سوا 2 گھنٹے میں دہشت گردوں کا صفایا کردیا دہشت گردوں نے جو لباس پہنا تھا وہ اے ایس ایف سے ملتا جلتا تھا، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے نتیجے میںسات دہشتگرد فورسز کی گولیوں کا نشانہ بنے جبکہ تین نے خود کو دھماکے سے اڑایااور ہلاک ہونے والے تمام دہشت گرد حلیے سے غیر ملکی معلوم ہوتے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران کوئی ٹینک استعمال نہیں ہوا تاہم حیرت کی بات ہے کہ دہشتگرد کراچی میں آئے اور انہیں کسی جگہ روکا نہیں گیا۔ دہشت گرد مسافروں کو یرغمال اور طیاروں کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے لیکن سیکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی کے نتیجے میں حملہ آوروں کے عزائم ناکام بنا دیئے گئے۔ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے ترجمان کرنل طاہر نے کہاکہ دو دہشت گردوںنے موٹر سائیکل پر وہاں آکر حملہ کی کوشش کی۔ اس دوران ان کی موٹر سائیکل گر گئی اور وہ قریبی آبادی کی جانب بھاگ گئے جہاں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ غیر ملکی نشریاتی ادارے کی جانب سے پانچ دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع درست نہیں ہے۔گذشتہ روز حملہ کی کوشش صرف دو دہشت گردوں نے کی تھی جو اللہ کے فضل و کرم سے کامیاب نہیں ہوسکی۔ پاک فوج، رینجرز اور پولیس الرٹ ہے اور صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کے بعد بعض دانشوروں کی جانب سے بھانت بھانت کی بولیاں بولی جارہی ہیں اور سکیورٹی ایجنسیوں کے کردار پر تنقید کی جارہی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ان حالات میں یہ باتیں درست نہیں ہیں۔ عسکری ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ اس طرح کے واقعات کو مکمل طورپر روکناممکن نہیں ہوتا۔کراچی ایئرپورٹ پر دس دہشت گردوںنے حملہ کیا۔ وہ بھارتی ساختہ جدید ہتھیاروںسے لیس تھے مگر پاک فوج نے محض چند گھنٹے میں نہ صرف ایئرپورٹ پر حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی سازشوںکو ناکام بنایا بلکہ دس کے دس دہشت گردوںکو موقع پر ہلاک کر دیا۔ اس سے یہ بات ایک بار پھرپوری دنیا پر ثابت ہو گئی کہ پاکستانی فوج کا ہر سپاہی انتہائی تربیت یافتہ اور اسلام و پاکستان کے دفاع کیلئے جذبوں سے سرشارہے ۔ پاک فوج نے جس طرح کم سے کم نقصان اٹھا کر دہشت گردوں کے دو حملوں کو پسپا کیا اور اپنی جانوںکی قربانی پیش کی ہے ا س سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ ہم مانتے ہیں کہ ایک دن بعد ہی کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کی کوششوں سے ہر پاکستانی تشویش میں مبتلا ہے تاہم ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور جب دشمن سے جنگیں لڑی جاتی ہیں تو پھر بد دل نہیں ہوا کرتے’ حوصلے کے ساتھ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا جاتا ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی افغانستان میں بری طرح شکست سے دوچار ہوئے ہیں۔ انکی انٹیلی جنس ایجنسیوںکو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ ان حالات میں وہ جاتے جاتے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لینے اور نقصانات سے دوچار کرنے کیلئے ہر طرح کے وسائل استعمال کر رہے اور انڈیا کی مکمل طور پر پشت پناہی کی جا رہی ہے۔

India
India

ایئرپورٹ پر حملہ میں ازبک اور افغانی نژاد دہشت گرد وں کو ملوث قرار دیا جارہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ بھارت کی طرف سے غیر ملکیوںکو تربیت دے کر پاکستان میں دہشت گردی کیلئے استعمال کرنے کا معاملہ کوئی نیا نہیں ہے۔ وہ پاکستان میں جس طرح دہشت گردی کی آگ بھڑکا رہا ہے اس کا اندازہ ایک اطالوی صحافی کی چشم کْشا تحقیقات سے کیا جاسکتا ہے جو دہشت گردی کے خوفناک بھارتی پراجیکٹ کا چشم دید گواہ بھی ہے۔اطالوی صحافی کا کہنا ہے کہ تاجکستان کے قریب بھارت نے ٹریننگ کیمپ قائم کر رکھے ہیں جہاں تاجکستان اور ازبکستان کے نوجوانوں کو دہشت گردی کی تربیت دے کر پاکستان میں حملوں کے لئے بھیجا جاتاہے۔ تربیت مکمل ہونے پر ان نوجوانوں کو ایک خصوصی دورے پر بھارت لے جایا جاتا ہے جہاں سے واپسی پر انہیں افغانستان کے راستے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں داخل کردیا جاتا ہے۔ یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے فاٹا اور بلوچستان کے نو جوانوں کو بھی تاجک اور ازبک نوجوانوں کے ساتھ تربیت میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے آپ کواکیلا محسوس نہ کریں۔ دہشت گردی کی تربیت دینے والے یہ بھارتی کیمپ 2005ء سے مسلسل کام کر رہے ہیں اور پہلی مرتبہ بھارت کے تاجکستان میں اڈ ے بنانے کی خواہش پہلی مرتبہ 2002 میں سامنے آئی تھی۔

بھارتی میڈیا اس بات پر بہت شور مچا رہا ہے کہ جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید کی جانب سے ان حملوںمیں نریندرمودی کی تشکیل کردہ نئی سکیورٹی ٹیم کو ملوث قرار دیا گیا ہے۔ ساری صورتحال کا بغور جائزہ لیاجائے تو یہ باتیں درست معلوم ہوتی ہیں کیونکہ یہ بات آن دی ریکارڈ موجود ہے کہ مودی اور بی جے پی کے دیگر لیڈر لوک سبھا انتخابات کے دوران پاکستان میں گھس کر حملوں کی دھمکیاں دیتے رہے ہیں اور یہاں پراکسی وار بڑھانے کیلئے بھارتی تیاریاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ حال ہی میں سابق آرمی چیف جنرل(ر) وی کے سنگھ جنہوںنے پاکستان میں خفیہ کاروائیوں کیلئے انٹیلی جنس یونٹ قائم کیا تھا اور پاکستان مخالف انتہائی متعصب اجیت ڈوول کو اہم ذمہ داریاں دینا بہت بڑ اپیغام تھا کہ وہ پاکستان میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوںکا سلسلہ بڑھائیں گے۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مودی کی سکیورٹی ٹیم نے اتحادیوں کی شہ پر یہ کام شروع کر دیا ہے۔

Pakistan
Pakistan

اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بھارتی فوج کا ٹیکنیکل سروسز یونٹ جسے پاکستان میں خفیہ آپریشنز کیلئے بنایا گیا تھا بی جے پی کی حکومت آتے ہی اسے دوبارہ فعال کیاجاسکتا ہے۔ افغانستان سے جوں جوں امریکہ کی واپسی ہو رہی ہے وہ اپنی جگہ بھارتی فوج کو وہاں بھرپور کردار سونپنا چاہتا ہے۔ یہ رپورٹیں بھی منظر عام پر آچکی ہیں کہ 25ہزار بھارتی فوجی افغانستان پہنچ چکے ہیں اور یہ سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ان حالات میں حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ بھارت سرکار کی سازشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسیاں ترتیب دے۔ میڈیا کو بھی چاہیے کہ وہ ایسے مواقع پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ ہر واقعہ کی لائیور کوریج کی کوششیں کسی صورت ملکی مفاد میں نہیں ہیں۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
involved narendra modi new ملوث نریندرمودی
Tayyab Hussain Rizvi
Previous Post کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے کسی صوبے یا کسی گھرانے کو بھی نقصان نہیں ہوگا، طیب حسین رضوی
Next Post اسرائیلی پارلیمنٹ نے ریون ریولن کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا
Raven Revelin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close